Fri, 15 Feb 2019 23:44:06
پلوامہ حملے پر جھانسی کی ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کو سارے فیصلے لینے کے لئے اجازت دے گئی ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:39:21
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں جمعرات کو مرکزی ریزروپولیس فورسز (سی آر پی ایف) کے قافلے پر حملے میں پنجاب کے چار جوان شہید ہو گئے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:35:36
جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جمعرات کو لیتہ پورہ پلوامہ میں سی آرپی ایف کے قافلہ پر ہوئے خود کش دھماکے کے تناظر میں جمعہ کے روز جموں میں پیش آئے ہجومی تشدد کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں اور دیگر ریاستوں میں قیام پذیر کشمیریوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:28:52
پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے ملک میں ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اری حملے کے بعد اس حملے کو سب سے بڑا حملہ ماناجا رہا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:19:27
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردوں نے بزدلانہ جو حملہ کیا ہے، اس پر مرکزی ریزرو پولیس فورس یعنی سی آر پی ایف کی جانب سے سخت رد عمل آیا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:14:13
11/26کے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے این ایس جی کمانڈو سندیپ انی کرشنن کے والد نے پلوامہ دہشہ گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان کو دہشت گردانہ حملوں پر روک لگانے کے لئے کھوکھلی بحث ومباحثوں کی بجائے ٹھوس قدم اٹھانے چاہئیں۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:09:56
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے پلوامہ دہشت گرد حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف جوانوں میں شامل کرناٹک کے ایک جوان گرو کے خاندان والوں سے آج بات چیت کی اور ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:02:14
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں کل ہوئے دہشت گردانہ فدائی حملے میں تقریباً 50سی آر پی ایف جوان کی موت پر ملک بھر میں شدید غم وغصے کی لہر کے درمیان آج کرناٹک میں بھی فوجیوں کی موت پر ہر طرف سے غم وغصے کا اظہار کیاگیا۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 21:02:27
شیرالی میں واقع سدھارتھ کالج کی طالبات نے کرناٹکا یونیورسٹی سے لیے گئے بی کام اور بی ایس سی فرسٹ سیمسٹر امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy