Fri, 15 Feb 2019 00:14:54
عام آدمی پارٹی کے کنوینراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ دہلی میں اتحاد کو لے کر کانگریس نے تقریباََانکار کردیا۔
View more
Thu, 14 Feb 2019 23:54:21
لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے این سی پی لیڈر شرد پوارکے دہلی میں واقع رہائش گاہ پر اپوزیشن پارٹیوں کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
View more
Thu, 14 Feb 2019 23:31:29
دہلی کے اقتدار پر قابض عام آدمی پارٹی نے دہلی حکومت کے حکام کے تبادلے اور تعیناتی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو بدقسمتی بتایا۔
View more
Thu, 14 Feb 2019 23:23:03
اتر پردیش کی سیاست میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے بہت سے موڑ آنے باقی ہیں۔ یوپی میں اتحاد کی سیاست اپنے عروج پر ہے اور اب خبر ہے کہ کانگریس سے ہاتھ ملانے کی کوشش میں شیو پال سنگھ یادو لگ گئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Feb 2019 23:10:04
جموں و کشمیر میں 20 سال میں سب سے بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ پلوامہ میں اونتی پورہ کے گوری پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردوں نے آئی ای ڈی سے بڑا دہشت گردانہ حملہ کیا ہے
View more
Thu, 14 Feb 2019 21:17:15
الال کے قریب تلپاڈی میں ایک 17سالہ گھریلوملازمہ نے خودکشی کرلی ہے۔خود کو ہلاک کرنے والی لڑکی کا نام ریشمابتایا جاتا ہے جو دبئی میں تجارت کرنے والے محمد کے گھر پر ملازمت کیا کرتی تھی۔
View more
Thu, 14 Feb 2019 18:21:45
پڑوسی ریاست کیرالہ۔ کاسرکوڈ کے ایک این آر آئی نے الزام لگایا ہے کہ منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سیکیوریٹی اسٹاف نے جان بوجھ کر اس کی بیوی کا پاسپورٹ اُس وقت پھاڑ دیا جب وہ اپنے دو چھوٹے بچوں کے ساتھ دبئی روانہ ہونے کے لئے پہنچی تھی۔پاسپورٹ پھاڑنے کے بعد ائرپورٹ پر خاتون اور دو بچوں کو بلاوجہ ہراساں بھی کیا گیا۔خبر پھیلتے ہی مینگلور ائرپورٹ سے بالخصوص گلف کا سفر کرنے والوں میں تشویش ک
View more
Thu, 14 Feb 2019 18:13:06
ودھان سودھا میں خالی پڑے ہوئے ایک کمرے کو وزیر کا دفتر بتاتے ہوئے کاجو بیج کے تاجر کو 1.12کروڑ روپے کا دھوکہ دینے والی ایک گینگ کا پردہ فاش ہوا ہے۔کبن پارک پولیس نے جن ملزمین کو گرفتار کیا ہے ان میں سابق وزیرکے بیٹے اور پوتے سمیت8افراد شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy