Wed, 13 Feb 2019 01:03:51
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن کانگریس پر رافیل طیارہ سودہ کے معاملہ پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس پر بحث کی اس کی مانگ ٹھکرادی جس پر کانگریس نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:56:13
تنازعات سے گھر ے رافیل طیارہ سودے پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی زیرانتظار رپورٹ منگل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کی گئی۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:53:11
الہ آباد یونیورسٹی میں طلبہ یونین کے سالانہ پروگرام میں شرکت کرنے جا رہے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو لکھنؤ ہوائی اڈے پر ہی روک دیئے جانے کی بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بھی مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:41:53
سی پی ایم نے لڑاکا طیارے رافیل پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (کیگ) کی رپورٹ کے پارلیمنٹ میں پیش ہونے سے پہلے اس کے کچھ حصے کو نیوز چینلز پر نشر ہونے پر سوال کھڑا کرتے ہوئے رپورٹ کے لیک ہونے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:35:49
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تحت چلائے جانے والے اسکیموں اور کالجوں میں بجلی کی قلت اور عمارتوں کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے کے متعلق آج بی بی ایم پی کی ایجوکیشن اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین عمران پاشاہ نے بی بی ایم پی کے شعبۂ توانائی اور شعبۂ پلاننگ کے ساتھ میٹنگ کی۔
View more