Fri, 22 Feb 2019 22:48:50
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ایک ریلی سے خطاب کے دوران مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ انہوں نے آندھرا پردیش کے عوام سے ریاست کو خصوصی درجہ دینے کا وعدہ کیا تھا
View more
Fri, 22 Feb 2019 22:45:20
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو کول تار گھوٹالے میں بہارکے سابق وزیرالیاس حسین اورچاردیگر کو پانچ سال قید کی سزا سنائی اور ایک ٹھیکیدار کو اس معاملے میں سات سال کی سزا سنائی۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 22:41:57
بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو ان دنوں اپنے اس سرکاری بنگلے کو لے کر بحث میں ہیں جو انہوں نے حال ہی میں خالی کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 22:34:43
دہلی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے پہلے دن لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے خطاب میں رکاوٹ پہنچانے کے لئے بی جے پی ممبران اسمبلی کو ایوان سے باہر نکال دیا گیا۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:31:12
کانگریس نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی اتراکھنڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے موبائل فون کے ذریعے جلسے سے خطاب کرنے کا دعوی کرتے ہوئے جمعہ کو کہاہے کہ مودی بتائیں کہ حملے کے ابتدائی دو گھنٹوں کے دوران انہیں اس حملے کی معلومات تھیں یا نہیں۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:26:19
کشمیر کے پلوامہ میں 14/فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 40 سے زیادہ جوانوں کی موت پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اور واقعے کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے منکی کے عوام نے آج جمعہ کو ہوناور تحصیلدار کے معرفت صدر ہند کے نام میمورنڈم پیش کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردانہ کاروائیوں کو ہرگز بخشا نہیں جانا چاہئے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:23:55
جموں و کشمیر حکومت نے سپریم کورٹ سے جموں جیل میں بند 7 پاکستانی دہشت گردوں کو تہاڑ جیل ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:20:30
سپریم کورٹ نے پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد کشمیریوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے پیش نظر جمعہ کو متعلقہ ریاستوں سے جواب طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ان چیف سکریٹریوں اورپولیس جنرل کوفوری طورپرضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy