Sun, 17 Feb 2019 00:36:15
راجستھان حکومت نے پلوامہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد رقم کو 25 لاکھ روپے سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دیا ۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 00:28:16
دہلی کے قرول باغ واقع ہوٹل میں لگی آگ کے بعد اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔جس کو لے کر عام آدمی پارٹی نے جارحانہ رخ اختیار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 00:24:31
گوجروں نے ریزرویشن کو لے کر اپنا نو دن کی تحریک ختم کر دی ہے۔ گوجر لیڈر کروڑی سنگھ بیسلا نے ریاستی حکومت سے تحریری یقین دہانی ملنے کے بعد تحریک ختم کرنے کا اعلان کیا
View more
Sat, 16 Feb 2019 23:50:41
معتبر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاست میں مخالف دہشت گرد ی اسکواڈ(اے ٹی ایس) کی مزید پانچ یونٹس قائم کی جائیں گی جن میں سے ایک یونٹ منگلورو میں بھی ہوگی۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:50:16
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پور ہ میں کل ہوئے ہلاکت خیز خودکش آئی ای ڈی دھماکے کی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج پرزور مذمت کی ہے ۔ اس دہشت گردانہ حملہ میں شہید ہونے والے منڈیا ضلع کے ایچ گرو کے اہل خانہ سے انہوں نے تعزیت کی ہے ۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:43:37
جمعرات کو پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوئے منڈیا ضلع کے بہادر فوجی جوان ایچ گرو پانچ دن پہلے ہی اپنی چھٹی ختم کرکے کام پر لوٹے تھے ۔ 10مہینے پہلے انہوں نے گڈی گیری کالونی کی کلاوتی سے شادی کی تھی۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:24:42
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن( بی ایم ٹی سی) نے28؍فروری تک مرکز سے الیکٹرک بسیں حاصل نہیں کیں تو اسے 80 کروڑ روپئے کی سبسیڈی سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔80ای بسوں کو شامل کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy