Mon, 18 Feb 2019 14:02:23
کارگیدے مسجد مزمل کے سامنے پکی سڑک کی تعمیر کو لے کر علاقہ کے عوام نے بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک سے ملاقات کی اور سڑک کی خستہ حالی سے اُنہیں واقف کراتے ہوئے اوپری حصہ کی طرف زیرتعمیر سڑک کو آگے بڑھاتے ہوئے مسجد مزمل اور اس سے نیچے تک توسیع دینےکی اپیل کی۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 11:34:21
مابوکلا سے قریب ایک عجیب حادثہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون آگ سے بری طرح جل گئی ہے اورساتھ ہی گھاس کا ڈھیر بھی پوری طرح جل گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ آگ موبائل فون پھٹنے سے لگی تھی۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 11:28:00
کاسرگوڈ میں اتوار کی رات کو یوتھ کانگریس کے دو کارکنان کے قتل کے بعد سوموار کے دن کانگریس اور یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف)کی طرف سے کاسرگوڈ بند کا اعلان کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:37:29
زراعت اور کسان بہبود کے مرکزی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے کہا ہے کہ پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد انہ حملے کا پاکستان کو کرارا جواب دیا جائے گا۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:33:59
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ دوبارہ اقتدار میں آنے کے دو ماہ کے بعد اپنی کابینہ میں توسیع کرنے کی تیاری میں ہے اور ساری بحث اب اس بات پر ٹک گئی ہے کہ اس میں کن لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:30:33
ا) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کو دعوی کیا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ مکمل حملے کا سود سمیت بدلہ لیا جائے گا۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:28:10
جب سے پلوامہ کا واقعہ ہوا ہے ، تمام سیاسی جماعتوں میں ایک دوسرے سے زیادہ جوانوں کے خاندان والے کے تئیں حساس ہونے اور غم کے ماحول میں تفریح کا الزام لگانے کی دوڑ لگی ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:23:56
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہند دہشت گردوں کے اس طرح بزدلانہ حرکتوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے کے تیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy