Fri, 16 Jan 2026 01:18:54
بھٹکل کے گڈلک روڈ پر ایک تیز رفتار کار کی اسکوٹر سے ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کا کمسن بچہ زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ جمعرات کی شام قریب پانچ بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 20:45:31
ڈانڈیلی میں بہنے والی کالی ندی میں نہانے کے دوران ایک نوجوان کی المناک موت واقع ہوگئی۔ متوفی کی شناخت ڈانڈیلی کے گاندھی نگر علاقے کے رہائشی 18 سالہ نواز کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:34:09
پڑوسی ریاست کیرالہ میں ، کرناٹک سرحد پر واقع نیشنل ہائی وے 66 کے کُمبلے اریکاڈی ٹول پلازا پر ٹول وصولی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے جمعرات کو منجیشور کے رکن اسمبلی اےکے ایم اشرف سمیت 15 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ یہ ٹول پلازا کرناٹک سرحد کے قریب کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں واقع ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 17:36:28
کمٹہ - سرسی نیشنل ہائی وے پر ہاروگار گرام میں بائک بے قابو ہو کر پلٹ گئی جس کی وجہ سے موقع پر ہی بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔ جبکہ پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔
View more
Wed, 14 Jan 2026 18:14:56
اتر کنڑا ضلع میں سیاحتی صنعت کے فروغ کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے کچھ نئے اقدامات کیے گئے ہیں جس کے تحت کاروار کے رویندرا ناتھ ٹیگور بیچ، مرڈیشور کے بئیلور بیچ اور ہوناور کے اپسر گونڈا بیچ کو بلیو فلیگ کا ٹیگ دیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 19:00:06
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے آئندہ انتخابات میں کرناٹک کے ساحلی شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والی رافعہ دامودی، وارڈ نمبر 209 مجگاوں حلقہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر میدان میں ہیں اور انہیں اس حلقے کی ایک مضبوط اور سنجیدہ امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 17:21:17
شہروں کو ساحلی راستوں سے جوڑنے کی راہ میں ایک اہم اقدام کرتے ہوئے کرناٹکا میری ٹائم بورڈ (کے ایم بی) کی طرف سے دکشن کنڑا کے منگلورو سے اڈپی ضلع کے مرونتے ساحل تک مسافروں کے نقل و حمل کے لئے فیری لنک کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے ، جبکہ منگلورو اور اس کے اطراف میں واٹر میٹرو شروع کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy