Mon, 25 Oct 2021 21:21:18
حکومت مالیاتی شعبے سے متعلق دواہم بل پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں لا سکتی ہے۔ ان کا اعلان بجٹ میں کیاگیاہے۔ ان میں سے ایک بل سرکاری شعبے کے بینکوں کی نجی کاری کی آسانی سے تکمیل سے متعلق ہے۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:08:55
پاکستان نے اپنے اوپنرز کپتان بابر اعظم (ناٹ آؤٹ 68) اور محمد رضوان (ناٹ آؤٹ 79) کی شاندار نصف سنچریوں اور 152 رنوں کی ریکارڈ اوپننگ پارٹنرشپ کی مدد سے آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو یکطرفہ انداز میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں مسلسل پانچ میچوں میں شکست کھانے کا سلسلہ توڑ دیا۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:58:47
گزشتہ ایک سال سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ گزشتہ دو مہینوں سے خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہواہے۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:42:37
پیر کو نیٹ پی جی ایگزام (NEET PG Exam)کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ایک بہت اہم ہدایات دی ہیں۔ عدالت نے مرکز کو بتایا ہے کہ فی الحال NEET PG کی کونسلنگ شروع نہیں ہوگی۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:36:56
فیس بک ہندوستان میں بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا ہے۔ بی جے پی کی نفرت انگیز مشینری نفرت بھری تقریریں، غلط اطلاعات فیس بک کے ذریعہ پھیلا رہی ہے،
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:32:57
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر اتر پردیش کے عوام سے بڑا وعدہ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو 10 لاکھ روپے تک کی کسی بھی بیماری کا مفت علاج کیا جائے گا۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:29:58
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پنجاب کے ایک کالج میں اتوار کی شام کشمیری طلبا کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے،
View more
Mon, 25 Oct 2021 20:24:49
ملپے کے وڈابنڈیشور مندر کے قریب واقع ایک گھر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چور گھر کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے ہیں اور قیمتی سامان پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 18:04:48
اسلام میں شادی کو آسان بناکر پیش کرنے کے احکامات موجود ہیں اور سادہ طریقہ پر شادی کرنے پر زور دیا گیا ہے، لیکن آج شادی بیاہ اتنی مہنگی ہوگئی ہے کہ ایک عام انسان یا مڈل کلاس خاندان کے لئے شادی بے حد مشکل ہوکر رہ گئی ہے۔ کورونا وباء اور اس کے بعد قریب دو سال تک چلے لاک ڈاون سمیت ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عام آدمی اتنا زیادہ پریشان ہے کہ شادی ایک بوجھ لگ رہی ہے اور شادی کے مقابلے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy