Tue, 26 Oct 2021 16:48:21
منڈیپو میں رہنے والے دوسری جماعت میں زیرتعلیم ولّیشا راما اور تنوی نامی دو بچوں نے اپنے اسکول جانے والی سڑک کی خود ہی مرمت کر ڈالی اور اس کے فوٹو وائرل ہوگئے ۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 11:47:09
ریاست کرناٹک میں کووڈ لاک ڈاون کی وجہ سے 20 ماہ سے بند پرائمری اسکولس پیر سے دوبارہ کھل گئے جس کے ساتھ ہی اکثر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ریاست میں پہلے دن 90 فیصد طلبہ حاضر رہے،اسی طرح ضلع اُترکنڑا میں طلبہ کی حاضری 93.26 فیصددرج کی گئی۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 22:03:24
کرناٹک حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ فی الحال اس کا روہنگیاؤں کو بھارت سے ملک بدر کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:58:56
دہلی-این سی آر میں ڈینگوکے معاملات بے قابولگتے ہیں۔کجریوال سرکارنے اس طرف توجہ نہیں دی ہے۔دواؤں کاچھڑکاؤبھی نہیں کے برابرہے۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:56:50
کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں سیاسی نظم و ضبط کی بحالی کا مطالبہ کیا اور جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرائے جا سکیں۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:54:05
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے منشیات سے متعلق کیس میں گرفتار آرین خان کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے پیر کو یہاں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:52:24
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیرکوکہاہے کہ شہر حکومت 27 اکتوبر سے پٹاخوں کو جلانے کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک مہم پٹاخے نہیں جلاؤ شروع کرے گی۔
View more
Mon, 25 Oct 2021 21:49:46
بہارمیں آئندہ 30اکتوبر کو ہونے والے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں آ ر جے ڈی اور این ڈی اے نے اپنی طاقت جھونک دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy