Mon, 06 Dec 2021 20:41:33
کیرالہ کرناٹکا سرحدی علاقہ بنٹوال تعلقہ کے کائیرانگلا گاوں کا شاردا گنپتی ودیا کیندرا ایک ایسا اسکول ہے جہاں اس وقت بڑی تعداد میں جڑواں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اس اسکول نے ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 18:07:39
ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں اور دلتوں پر ہورہے مسلسل حملوں کے بعد اب عیسائیوں پر بھی حملے جاری ہیں جس کے تعلق سے اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس کی جانب سے ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عیسائیوں پر حملوں کے ملک میں سب سے زیادہ معاملات اُترپردیش سے سامنے آئے ہیں، چھتیس گڑھ دوسرے نمبر پر جبکہ کرناٹک تیسرے نمبر پر ہے۔ کرناٹک میں پچھلے دو مہینوں میں 5 عیسائی عباد
View more
Mon, 06 Dec 2021 13:15:25
سپریم کورٹ ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کی عرضی پر پیر کو (آج) سماعت کرے گی۔ مہاراشٹر حکومت نے ان کی (پرم بیر سنگھ کی) درخواست کی مخالفت کی ہے جس میں انہوں نے عدالت عظمیٰ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے خلاف مجرمانہ الزامات کی تحقیقات کے لئے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو حکم دے۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 13:12:39
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ لیلنسٹ) کے قومی جنرل سکریٹری دیپانکر بھٹہ چاریہ نے بہار میں شراب بندی قانون کو پوری طرح سے ناکام بتاتے ہوئے نتیش حکومت سے قانون میں تبدیلی کر کے کوئی متبادل راہ تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 11:48:52
پولیس بے رحمی کے معاملے میں بنگلورو سے ایک مسلمان نے مبینہ طور پر کہاکہ تفتیش کے دوران سٹی پولیس نے اسے بے رحمی کے ساتھ پیٹا ہے۔ مذکورہ شخص توصیف جس کے ساتھ مبینہ طور پر باتریا نا پورا پولیس اسٹیشن میں سب انسپکٹر ہریش نے اندازے کے مطابق تین گھنٹوں تک اذیتیں دی ہیں۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 11:45:38
تمل ناڈو کے رامیشورم کے ماہی گیروں پر ہفتے کی تاخیر شب بین الاقوامی سمندری حدودپر سری لنکا کی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے حملہ کئے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 11:42:34
ہندوستان کو ایشیا کا چوتھا طاقتور ملک قرار دیا گیا ہے۔ لوی انسٹیٹیوٹ ایشیا پاور انڈیکس 2021ء میں یہ انکشاف کیا گیا۔ سالانہ ایشیا پاور انڈیکس لوی انسٹیٹیوٹ نے 2018ء میں جاری کیا تھا۔
View more
Mon, 06 Dec 2021 11:39:49
ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے 324 ویں دن تک 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جاچکی ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy