Tue, 07 Dec 2021 17:09:38
پیر کی شب بدریہ کالونی میں ہوئے ایک نوجوان صدام حُسین پر حملہ کے تعلق سے پولس نے بتایا کہ اس پر جانوروں کو چرانے والے ایک گینگ نے حملہ کیا تھا۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:43:05
ضلع مظفرنگر کے قصبہ پورقاضی دو نجی اسکولوں کے مینیجروں پر 17 لڑکیوں کو مبینہ طور پر نشیلی چیز کھلا کر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے اور آبروریزی کی کوشش کرنے کا الزام عائد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس معاملہ میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسی کے ساتھ لاپروائی برتنے کی وجہ سے ایک پولیس عہدیدار کو لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:33:15
دو پیار کرنے والوں کی زندگی کے درمیان نوکری رکاوٹ بن گئی۔نوکری نہ ملنے سے دلبرداشتہ چامراج نگرضلع کے گنڈل پیٹ تعلقہ کے بوملاپورگرام کے رہنے والے پریمیوں نے میسورمیں انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خودکشی کرلی۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:27:34
کولار چکبالاپورحلقہ سے اسی ماہ 10دسمبر کو ہونے جارہے کونسل چناؤ کی انتخابی مہم چلانے کیلئے آئے ہوئے ریاستی وزراء چکبالاپور کے نگران کار وزیر اور ریاستی وزیر برائے ہیلتھ ڈاکٹر سدھاکر کولار ضلع نگراں کار وزیر منی رتنا اور پارٹی لیڈروں نے آج کولار کے پریس بھون میں ایک اخباری کانفرنس طلب کی تھی۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:19:55
مغربی یوپی کے اہم شہرمتھرا میں مذہبی نفرت پھیلا کر ماحول خراب کرنے اور پورےبرج علاقہ کی گنگا جمنی تہذیب کو پارہ پارہ کرنے کے بھگوا تنظیموں کے منصوبوں کو پولیس و ضلع انتظامیہ کی مستعدی نے ناکام بنا دیا ہے۔اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ۶؍دسمبر کا دن پر امن گزر گیا، جس پر شہریوں اور انتظامیہ سبھی نے راحت کی سانس لی ہے۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:15:33
میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے ملک کی معزول سربراہ آنگ سان سوچی کو دو مقدمات میں ۴؍ سال قید کی سزا سنائی ہے۔سوچی کو یہ سزا اشتعال انگریزی اور کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کا مجرم قرار پانے پر سنائی گئی ہے۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:13:02
ناگالینڈ میں فوج کی فائرنگ میں ۱۴؍ عام شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں بتایا کہ کوئلے کی کانوں کے مزدوروں کی جس گاڑی کو فوجیوں نے جنگجوؤں کی گاڑی سمجھ کر اندھادھند فائرنگ کی،اسے رُکنے کا اشارہ کیاگیاتھا مگر گاڑی رکی نہیں بلکہ فرار ہونے کی کوشش کی گئی جس کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:08:28
بنگلورو کے آنیکل تعلقہ میں کووڈ کے نئے معا ملات درج ہو نے سے مقامی لوگوں میں دہشت کا ماحول پایا جا رہا ہے۔ وہاں کے ایک اسکول اور نرسنگ کالج کے12طلبہ سمیت جملہ27افراد کو کووڈ کی تصدیق ہو ئی ہے۔
View more
Tue, 07 Dec 2021 12:03:59
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے کارگزار صدر ستیش جارکی ہولی نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ان کے خاندان والے شائد ہی پھر سے متحد ہوسکیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy