Sun, 05 Dec 2021 22:38:42
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ حکمراں جماعت بی جے پی کے خلاف عوام میں زبردست اشتعال سے خائف یوگی حکومت کے وزراء اور بی جے پی لیڈروں کی زبان انتخابات کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی ابھی مزید ناشائستہ ہوگی،
View more
Sun, 05 Dec 2021 22:35:33
پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو اتوار کو وزیراعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے سامنے دہلی کے سرکاری اسکولوں کی مہمان اساتذہ (گیسٹ ٹیچرس) کے احتجاجی مظاہرہ میں شامل ہوئے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:35:44
وہ سچ بولتا تھا اور سچ کے لئے کبھی کسی کے آگے جھکا نہیں۔ تبھی تو وہ بے باک صحافی تھا۔ اس مرد حق کا نام ونود دوا تھا۔ جی ہاں، وہی ونود دوا جو ہر روز رات میں ٹیلی ویژن پر ملک میں ہونے والے دن بھر کے واقعات کا کچا چھٹا سچ سچ آپ کے سامنے کھول دیتا تھا۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:31:11
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدﷲ کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ملک کے کسانوں نے اپنے حقوق کی بحالی کے لیے قربانیاں پیش کیں، 370 کی بحالی کی خاطر ہمیں بھی ایسی قربانیاں دینے کے لئے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہئے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:27:29
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاستی بی جے پی ایگزیکٹو کی قرارداد کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے لوگ سمجھدار ہیں اور انہوں نے بی جے پی کی سازشوں، کردار اور چہرے کو پہچان لیا ہے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:25:18
اساتذہ بھرتی کے خلاف اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کینڈل مارچ نکال رہے امیدوارون پر لاٹھی چارج کئے جانے کے خلاف کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:22:31
شیو سینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے انہیں پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران 11 دیگر ممبران کے ساتھ راجیہ سبھا سے معطل کیے جانے کے بعد ’سنسد ٹی وی‘ شو کے اینکر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو کو ایک خط ارسال کر کے شو کے لئے انکرنگ نہ کر پانے کی وجہ بھی بیان کی ہے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:19:12
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک میسج وائرل ہو رہا ہے جس میں کہا گیا کہ اگر انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا گیا تو آپ کے بینک کھاتے سے 350 روپے کاٹ لئے جائیں گے۔
View more
Sun, 05 Dec 2021 20:14:05
سائبرا کٹَے علاقے میں گوڈس رکشہ، کار اور موٹر بائک کے درمیان پیش آئے سلسلہ وار سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ چار لوگ زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy