Wed, 08 Dec 2021 19:08:15
الال کے قریب ماستی کٹے میں موٹر بائک الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بائک سوار نوجوان موقع پر ہی فوت ہوگیا ۔
View more
Wed, 08 Dec 2021 19:06:44
دفاعی سربراہ (سی ڈی ایس) بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 لوگوں کی اُس وقت موت واقع ہوگئی جب ہندوستانی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تمل ناڈو کے کنور کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔
View more
Wed, 08 Dec 2021 19:00:00
یہاں ایک اپارٹمنٹ میں مقیم گیتا (68 سال) نامی خاتون جو دو دن پہلے آگ میں جل کر بری طرح زخمی ہوگئی تھی اس نے اسپتال میں دم توڑ دیا جس کے بعد اس کی بیٹی نے آگ لگنے کے معاملہ میں شکوک وشبہات کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Wed, 08 Dec 2021 13:12:47
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کل کے مقابلہ آج بڑھ کر 8439 ہو گئی ہے جبکہ کل اسی مدت میں یہ تعداد 6822 تھی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 کے 8439 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Dec 2021 13:09:24
پارلیمنٹ میں لگاتار کسانوں اور عوام کے حق میں آواز اٹھا رہے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک کو مسائل در پیش ہیں اس کی وجہ مودی حکومت کا تکبر اور دوستوں سے محبت ہے۔ خیال رہے کہ راہل گاندھی اکثر وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ چند امیر گھرانوں کے مفاد کے لئے کام کر رہے ہیں۔ ’دوستوں سے مخبت‘ کا استعمال کر کے انہوں نے انہی چند صنعت کاروں کی جانب اشا
View more
Wed, 08 Dec 2021 12:20:37
بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد سمیت دیگر انتہا پسند ہندو تنظیموں نے مدھیہ پردیش کے شہر ودیشا کے سینٹ جوزف کانوینٹ اسکول میں توڑ پھوڑ کی مشنری اسکول میں مبینہ طور پر تبدیلی مذہب کے معاملے میں پولیس نے 11 ملزمان کو گرفتار کیا ہے،
View more
Wed, 08 Dec 2021 12:13:39
پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں کانگریس پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کانگریس کی موجودہ صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی سمیت پارٹی کے دیگر ارکان پارلیمنٹ شامل ہوئے۔ اجلاس کے دوران شہید کسانوں، حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی اور مہنگائی جیسے مسائل پر بحث کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy