Fri, 10 Dec 2021 21:10:05
گجرات میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے دو اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ریاست میں اب تک اس قسم کے کل تین معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے، حالانکہ تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور یہ صرف جام نگر میں پائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 10 Dec 2021 20:10:03
کاٹا پاڈی اینگڈے علاقے میں رہائش پزیر ایک مسلم گھر کے دروازے پر درویشوں کے روپ میں خیرات مانگنے کے لئے آنے والے تین افراد نے خاتون کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 23:29:36
آج مورخہ9 دسمبر 2021دوپہر3 بجے احاطہئ جامعہ مدینۃ العلوم شکاری پور شیموگہ کرناٹک میں کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے بینر تلے ایک ادبی و اعزازی نشست اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ جلسے کی صدارت کے فرائض بچوں کے کل وقتی ادیب و شاعر اور ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ فنکار ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی نے ادا کئے۔ مہمانِ اعزازی کے طور پر بچوں کے بزرگ شاعر جناب ظہیر الدین ظہیر ؔ رانی بنّوری، اور اردو مشاعروں کی نظا
View more
Thu, 09 Dec 2021 23:08:30
اصلاحِ معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ شاخ بیدر (اڈھاک) کی جانب سے شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن بیدر کے العزیز آڈیوٹیوریم میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر عمل کرتے ہوئے معززین ِ شہر اور آن لائن راست جلسہ ”بعنوان غیر شرعی تقریبات اور اس کا حکم“ منعقد ہوا۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 20:49:50
ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے نوسے زیادہ سم کارڈرکھنے والے صارفین کے سموں کی دوبارہ تصدیق اور تصدیق نہ ہونے پر سم کو معطل کرنے کاحکم دیاہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 20:46:07
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے جمعرات کو ایوان زیریں میں اپنی پارٹی کے ایک وفد کو آسام میں ناگالینڈ جانے کے مبینہ طور پر روکنے کامعاملہ اٹھایا اور الزام لگایاہے کہ حکومت ہمیشہ کانگریس لیڈروں کے ہاتھ میں رہی ہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 20:42:36
جھارکھنڈکی ہیمنت سورین حکومت ماب لنچنگ کے واقعات کوروکنے کے لیے بہت سنجیدہ ہے۔ریاستی حکومت نے ماب لنچنگ کی روک تھام بل 2021 کا مسودہ تیار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy