Thu, 09 Dec 2021 12:36:04
مقامی بلدی اداروں سے ہورہے ریاستی قانون ساز کونسل کے انتخابات میں کانگریس پارٹی نے 20 سیٹوں پر امیدوار اتارا ہے۔ ان میں سے کم سے کم 15سیٹوں میں کانگریس امیدواروں کی جیت ہوگی۔ یہ امید افزا باتیں سابق وزیراعلیٰ و اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہی۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 12:25:01
ریاست میں کووڈ19معاملات میں اضافہ اور کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے خوف کی وجہ سے حال ہی میں شروع ہوئے اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے یا آن لائن کلاسس شروع کرنے پر بحث شروع ہوگئی ہے۔اس سلسلہ میں ماہرین تعلیم نے بتایا کہ وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے بیان جاری کیا ہے کہ اگر اومیکرون یا کووڈ معاملات میں اضافہ ہوا تو اسکول بند کرنے کا فیصلہ لیا جائے گا لیکن یہ غیر ضروری ہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 12:17:31
گورنر تھاور چند گہلوٹ نے حکومت کو ہدایت دی کہ وظیفہ یاب فوجیوں کے مسائل حل کرنے کی جانب فوری توجہ دے۔ودھان سودھا کے بانکو یٹ ہال میں محکمہ فوجی بہبود باز آباد کاری کی جانب سے منعقد مسلح افواج کے”فلیگ ڈے“ کے موقع پر فلیگ جاری کر کے شیلڈ تقسیم کر تے ہو ئے گور نر نے یہ ہدایت دی۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 12:10:11
قانون ساز کونسل کے لئے10دسمبر کو انتخابات ہو نے والے ہیں،پو لنگ کے لئے بنگلور شہر ضلع انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ووٹرس کو کووِڈ ویکسین حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 12:05:55
کرناٹک میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اس قدر اضافہ نہیں ہو رہا ہے اور ساتھ ہی اومیکران کے تازہ معاملے سامنے نہیں آئے ہیں،اس کے باوجود حکومت کی طرف سے کورونا کے معاملہ کو غیر ضروری طور پر بڑھاوا دے کر عوام کے دلوں میں خوف ودہشت بٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 11:30:40
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں سرکاری گواہوں کے اپنے سابقہ بیانات سے منحرف ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ دو دنوں میں چار مزید گواہان اپنے سابقہ بیانات سے انحراف کر چکے ہیں جس کا راست اثر مقدمہ پر پڑے گا۔ یہ اطلاع جمعیة علمائے ہند کی جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 11:28:13
ارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حزب اختلاف اور حکومت کے مابین چل رہے تعطل کے درمیان راجیہ سبھا میں آج نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فارماسوٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (ترمیمی) بل 2021 کو پیش کیا جائے گا۔ جبکہ وزیر دفاع ایوان میں ہیلی کاپٹر حادثہ پر بیان دیں گے۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 11:25:26
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو کہا کہ پارٹی نے اترپردیش کے انتخابات کے پیش نظر 100 امیدواروں کے نام طے کرلئے ہیں ان میں 60 خواتین شامل ہیں واڈرا نے یہاں کانگریس کے ریاستی دفتر میں اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کا پہلا خاتون انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے جانکاری دی۔
View more
Thu, 09 Dec 2021 11:21:49
بھیما کورے گاؤں تشدد معاملے میں تین سال سے جیل میں بند وکیل اور سماجی کارکن سدھا بھاردواج کو آج جیل سے رہا کیا جارہا ہے۔ غور طلب ہے کہ انہیں پہلے بامبے ہائی کورٹ نے ڈیفالٹ ضمانت دے دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy