Sat, 11 Dec 2021 11:14:41
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان نے منشیات کیس میں ضمانت کی شرائط میں نرمی کے لیے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ آرین خان نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں ہر جمعہ کو جنوبی ممبئی میں واقع نارکوٹکس کنٹرول بیورو ( این سی بی ) کے دفتر میں حاضر ہونے کی شرط میں نرمی کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Dec 2021 11:08:45
بہار سے ایک بار پھر موب لنچنگ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ارریہ ضلع میں مبینہ طور پر مویشی چوری کے الزام میں 50 سالہ مسلم شخص کا بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز اس سلسلے میں جانکاری دی۔
View more
Sat, 11 Dec 2021 11:04:17
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ حکومت وادی کشمیر میں مول بھاؤ کاامن نہیں بلکہ دیرپا اور حقیقی امن قائم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پاکستان کے کچھ باقی ماندہ ایجنٹوں کو بھی جلد ہی قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا ۔
View more
Sat, 11 Dec 2021 11:01:48
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دور حکومت میں غریبوں کا پیٹ بھرنے والے اناج پر بھی ڈاکہ پڑنے لگا ہے۔
View more
Sat, 11 Dec 2021 10:59:13
دہلی کے بارڈرس سے کسانوں کے ٹینٹ اکھڑنے لگے ہیں، سبھی کسان مظاہرین گھر واپسی کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ تینوں زرعی قوانین کو واپس لیے جانے کے بعد ایم ایس پی اور دیگر ایشوز پر بھی مرکز کی مودی حکومت کسانوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Dec 2021 00:00:44
اتر پردیش کے کانپور دیہات سے پولیس کی بربریت کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار ایک شخص پر لاٹھیاں برسا رہا ہے اور جس شخص کے ساتھ یہ شرم ناک حرکت ہوئی، اس کی گود میں بچہ رو رہا ہے۔
View more
Fri, 10 Dec 2021 23:57:55
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ ای یئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں فضائی آلودگی کے پیش نظر جاری پابندیوں میں نرمی کی درخواستوں پر غور کرے گا۔
View more
Fri, 10 Dec 2021 23:54:54
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدﷲ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی کی خاطر سبھی سیاسی پارٹیوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر ہے۔
View more
Fri, 10 Dec 2021 23:51:50
2022 میں ہونے جا رہا اتر پردیش اسمبلی انتخاب سماجوادی پارٹی کے لیے کئی معنوں میں بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ریاست میں لگاتار 3 انتخاب ہار چکی سماجوادی پارٹی کے وجود کے لیے یہ انتخاب بہت معنی رکھتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy