Sun, 12 Dec 2021 20:31:09
کانگریس کے اقلیتی شعبہ کے صدر عمران پرتاپ گڑھی نے کہا ہے کہ راہل گاندھی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہندوتوا کے نعرے کی سچائی کو عوام کے سامنے کر یہ واضح کر رہے ہیں کہ ہندو ہونے کا مطلب گاندھی ہونا ہے اور ہندوتوادی ہونے کا مطلب گوڈسے ہونا ہے۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:28:25
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر صحیح ارادے نہ رکھنے اور چند منتخب لوگوں کے لیے کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو بیدار بن کر انہیں جوابدہ بنانا اور اس سے عوام کے تئیں ذمہ داری کو پورا کرنے کے بارے میں پوچھا جانا چاہیے۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:25:52
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایم ایس پی قانون کی وکالت کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ زرعی بحران پر بحث کافی وقت سے ہو رہی ہے، اب ایم ایس پی قانون بنانے کا وقت آ گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:21:15
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی نائب صدر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ کرن مے نندا نے اتر پردیش کی موجودہ یوگی حکومت کے خلاف لوگوں میں زبردست غصہ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آئندہ اسمبلی انتخابات میں دو ہندسوں میں سمٹ کر رہ جائے گی۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:18:08
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اتوار کے روز ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا، ترجمان نے بتایا کہ انتظامیہ نے ’یوتھ کنونشن منعقد کرنے کی بھی اجازت نہیں دی،
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:14:35
مہنگائی کے معاملے پر مرکزی حکومت کو گھیرنے کے لیے کانگریس اتوار کو جے پور میں 'مہنگائی ہٹاؤ ریلی' نکال رہی ہے۔ اس ریلی میں سونیا گاندھی، پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی نے شرکت کی۔ ریلی کے دوران راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں دو لفظوں کا ٹکراؤ ہے۔ ایک لفظ ہندو اور ایک ہندوتوا۔ میں ہندو ہوں لیکن ہندوتواوادی نہیں۔ مہاتما گاندھی ہندو تھے اور گوڈسے ہندوتوادی۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:11:46
آل انڈیا تیرتھ پروہت مہاسبھا کے قومی صدر مہیش پاٹھک نے کہا کہ شاہی مسجد عیدگاہ کے اندر اور باہر پروگرام منعقد کرنے کی کوشش کرنے والی تنظیموں کے لوگوں کے ساتھ سختی سے حکومت کو نمٹنا چاہیے۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 20:05:51
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے اتوار کو جمع کنندگان کو بڑے منافع کے ساتھ جڑے خطروں سے بھی آگاہ رہنے کا مشورہ دیا۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 11:04:58
نا گالینڈ کے مون ضلع میں سیکوریٹی فورسیز کے ہاتھوں بےقصور گائوں والوں کی ہلاکت کے خلاف پوری ریاست میں ویسے ہی سخت غم و غصہ ہے اور اس پر پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعے دئیے گئے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy