Mon, 13 Dec 2021 21:50:13
نیشنل کانفرنس کے قومی سربراہ فاروق عبداللہ نے ہندوستان کی تقسیم کو ایک بہت بڑی تاریخی غلطی بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا نقصان صرف کشمیریوں کو ہی نہیں، بلکہ پورے ملک کے مسلمانوں کو بھگتنا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ ملک ایک رہتا تو طاقت بھی رہتی اور ملک میں بھائی چارہ بھی رہتا۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 21:44:26
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کی سوچ ہے کہ ہندو دھرم کے بنیادی شکل کو مسخ کرکے ہندوتوا کے نام پر بی جے پی-آر ایس ایس کی طرف سے نفرت اور تشدد کی سیاست کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہونا چاہیے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 21:35:15
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے سی بی ایس ای کی 10ویں کے امتحان میں پیش کردہ ایک اقتباس کے ضمن میں وزارت تعلیم اور سی بی ایس ای کی سخت مذمت کی۔ رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں سی بی ایس ای کے نصاب کا ایشو اٹھا اور معافی کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 19:26:13
بھٹکل نوائط کالونی رابطہ ہال میں مورخہ 16 ڈسمبر بروز جمعرات کو لائف کئیر اسپتال کی جانب سے مفت ہیلتھ چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جنرل فزیشن، ذیابطیس کے ماہر، ارتھوپیڈک سرجن، چلڈرن اسپیشلسٹ، ڈینٹل ڈاکٹر اور ماسٹر فزیو تھراپسٹ کیمپ میں شریک ہونے والے مریضوں کی مفت جانچ کریں گے۔ اس موقع پر ڈاکٹر وں کی ہدایت پر ای سی جی، شوگر، بی پی، لپیڈ پروفائل، یوریک ایسیڈ وغیرہ ٹیسٹ بھی بالکل
View more
Mon, 13 Dec 2021 19:03:20
بہار میں اومیکرون مریض کی بھلے ہی تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن کورونا مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اتوار کو ریاست میں 23 کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس میں صرف پٹنہ میں 13 مریض ملے ہیں۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 18:59:49
اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے نے پیر کے روز راجیہ سبھا میں الزام عائد کیا کہ حکومت 12 اراکین پارلیمنٹ کی معطلی رد کرنے پر غور نہیں کر کے اپوزیشن کو ایوان رخنہ انداز کرنے کے لیے مجبور کر رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 18:57:34
شیوسینا کے راجیہ سبھا ممبر سنجے راوت کے خلاف دہلی کے منڈاولی پولیس اسٹیشن میں ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 18:54:49
راجستھان کے کوٹہ، باراں، کرولی اور شری گنگا نگر اضلاع میں اتوار کو ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی ممبران کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 64.35 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy