Mon, 13 Dec 2021 13:28:17
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گڑگاؤں میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے، اور اس صنعتی شہر میں مسلمان ملازمین کی اچھی خاصی تعداد ہے، حکومت کی طرف سے تعمیر مسجد کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مسلمان کھلی جگہوں میں نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 12:37:35
خام تیل کی بین الاقوامی سطح پر 76 ڈالر فی بیرل ہونے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج بھی مسلسل 39 ویں دن مستحکم رہیں۔ 2 دسمبر کو دہلی میں ویٹ کم کئے جانے کی وجہ سے پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی تھی اور اس کے بعد سے دہلی میں پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 11:34:44
کرناٹک کے وزیر صحت کے سدھاکر نے اتوار کو بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس ویر ئنٹ اومیکرون کا تیسرا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 11:21:04
جے پور میں اتوار کو کانگریس کی ’’مہنگائی ہٹاؤ ریلی‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نےہندوتوا وادیوں کو جم کر نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 11:15:03
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکز کی مودی حکومت پر اس کی غلط اقتصادی پالیسیوں کے سبب مہنگائی بڑھنے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کے لوگ اس کی غلط حکمرانی کو سمجھ رہے ہیں اور یہ ریلی اس کے زوال کے آغاز کے طور پر سمجھی جائے گی۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 11:07:33
ملک میں اتوار کو کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے پانچ نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے ساتھ ہی اس ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ کرناٹک، چنڈی گڑھ، ناگپور، آندھرا پردیش اور کیرالہ میں کل اس طرز کا ایک ایک کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Dec 2021 00:12:13
ایمبولنس اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار دوسرا شخص زخمی ہوگیا۔ حادثہ اتوار شام قریب پانچ بجے سرپن کٹہ نیشنل ہائی وےپر پیش آیا۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 23:05:34
مینگلور کےمعروف اسپتال انڈیانا کے اشتراک سے بھٹکل نوائط کالونی رابطہ ہال میں انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کے زیر اہتمام ایک مفت میڈیکل چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈیانا کے ماہر ڈاکٹروں نے شرکت کرتےہوئے کیمپ میں شریک مریضوں کی جانچ کرتےہوئے ان کےلئے علاج تجویز کیا۔
View more
Sun, 12 Dec 2021 22:13:30
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے درمیان چھڑنے والے مسلح تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy