Wed, 15 Dec 2021 11:22:19
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے نومبر2021میں 3,495مسافروں سے بغیر ٹکٹ سفر کرنے پر 5,36,420روپئے جرمانہ وصول کیا ہے۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 11:16:32
ایک دورمیں مفکرین اورداشنوروں کا مرکزرہی ریاستی قانون سازکونسل اب پونجی پتیوں کاچوپال بن گئی ہے۔یہ بات ریاستی وزیربرائے دیہی ترقیات وپنچایت راج کے ایس ایشورپانے کہی۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 11:12:20
تقریباً2سال کے وقفہ کے بعد ہندوستان کے زائرین عمرہ کے لئے یہ خوشخبری ملی ہے کہ حکومت سعودی عرب کی طرف سے سفر عمرہ کے لئے ویزے جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے-
View more
Wed, 15 Dec 2021 11:01:18
کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کی 25نشستوں کے لئے 10دسمبر کو کروائے گئے انتخابات میں حکمران بی جے پی کو توقع کے مطابق کامیابی نہیں مل سکی اور 25میں سے اس کے صرف 11امیدوار ہی ایوان بالا کے لئے منتخب ہو سکے، جبکہ کانگریس نے بھی گیارہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی -
View more
Tue, 14 Dec 2021 22:25:56
مہنگائی میں کسی بھی صورت کمی ہوتی دکھائی نہیں پڑ رہی ہے۔ نومبر ماہ کے لیے تھوک قیمت انڈیکس پر مبنی شرح مہنگائی (ڈبلیو پی آئی) 14.23 فیصد رہی جب کہ اکتوبر ماہ میں یہ 12.54 فیصد تھی۔ ایک سال قبل یعنی نومبر 2020 میں تھوک قیمت پر مبنی شرح مہنگائی 2.29 فیصد رہی تھی۔
View more
Tue, 14 Dec 2021 22:21:41
راجدھانی دہلی میں کورونا ویرینٹ اومیکرون کے مزید چار معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد یہاں معاملوں کی کل تعداد 6 ہو گئی۔
View more
Tue, 14 Dec 2021 22:15:58
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری سانحہ کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی نے اپنی تحقیقات میں پایا ہے کہ کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ ایک منصوبہ بند سازش تھی۔
View more
Tue, 14 Dec 2021 22:08:14
چھتیس گڑھ اسمبلی میں آج پنچایت اور دیہی ترقی کے وزیر پر پردھان منتری آواس سے متعلق سوال پر دیئے جواب سے غیر مطمئین ہوکر اسپیکر کے پوڈیم کے سامنے پہنچ کر نعرے بازی کرنے پر 11 بی جے پی رکن اسمبلی خود ہی معطل ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy