Wed, 15 Dec 2021 20:12:26
یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس بدھ کے روز سے شروع ہو گیا۔ تین دن تک جاری رہنے والے اس اجلاس سے قبل سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے ارکان نے مہنگائی، نظم و نسق اور اساتذہ بھرتی کے معاملے پر ایوان کے باہر اپنا احتجاج درج کرایا۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 20:08:16
ہیلی کاپٹر حادثے میں جان بحق ہونے والے چیف ڈیفنس آف اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی بیوی مدھولیکا سنگھ اور دوسرے آرمی افسران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد اترپردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن کی کارروائی کل صبح 11بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 17:46:52
چوتھی جماعت میں زیر تعلیم ایک بچی کی مبینہ طور پر ایک نوجوان کی طرف سے عصمت دری کرنے کی شکایت موصول ہونے پر بیلتنگڈی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 17:39:07
نیلیکٹے میں واقع پتور کے ثقافتی ورثہ کے طور پر معروف 156 سال قدیم اسکول کی عمارت ایس ڈی ایم سی کی طرف سے جو ڈھا دی گئی ہے اس تعلق سے جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا نے ڈی ڈی پی آئی اور ضلع پنچایت سی ای او کو تحقیقات اور رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 12:18:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی ہے- جمہوریت میں بحث اور اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کیا ہے-
View more
Wed, 15 Dec 2021 12:09:05
آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی کی پہل پر کانگریس کی حمایت یافتہ جھارکھنڈ حکومت نے ہجومی تشدد(ماب لنچنگ) کے قانون پر ایک مسودہ تیار کیا ہے -یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے -
View more
Wed, 15 Dec 2021 12:04:59
اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں نئی لینڈ اکیوزیشن پالیسی (زمین حاصل کرنے کی پالیسی) کے تحت معاوضہ کے مطالبے کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ایک نوجوان کسان کی موت سے مشتعل کسانوں نے آج جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Wed, 15 Dec 2021 12:02:30
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں رَن فار سی جی پرائیڈ کو لے کر لوگوں میں خوب جوش دیکھنے کو ملا۔ اس دوڑ میں 20 ہزار سے زیادہ لوگ ایک ساتھ شامل ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy