Thu, 16 Dec 2021 21:33:48
گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج میں الگ الگ مذاہب سے تعلق رکھنے والے لڑکا اور لڑکی کے درمیان بات چیت کی وجہ سے دونوں مذاہب کے طلبہ آپس میں لڑ پڑے ۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 21:31:06
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران اب تک سونے کی اسمگلنگ روکنے کے اقدامات پر زیادہ توجہ دے رہے تھے مگر اب انہوں نے چوکسی اور تفتیش کا دائرہ بڑھا کر قیمتی "آئی فونز" پر نظر رکھنا شروع کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 21:26:54
اپن انگڈی پولیس کی جانب سے کیے گئے پی ایف آئی لیڈروں کی رہائی کرتے ہوئے پی ایف آئی نے پولیس اسٹیشن کے باہر جو احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اور مظاہرین پر پولیس لاٹھی چارج کے صورتحال بڑی ہنگامہ خیز ہوگئی تھی، اس پس منظر میں آج پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کیا ۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 19:36:06
راجدھانی دہلی کے ترلوک پوری علاقے میں موب لنچنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں 6 لوگوں نے شبیر نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ دہلی پولیس کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 19:33:39
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) ترجمان راکیش ٹکیت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسانوں کی جدوجہد کا تذکرہ سنہرے حروف میں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 19:31:08
آل انڈیا پاور انجینئرس فیڈریشن (اے آئی پی ای ایف) نے پرائیویٹائزیشن کی مخالفت میں بینک ملازمین کی دو روزہ ہڑتال کو اپنی حمایت دیتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر مالیات سے پرائیویٹائزیشن کے لئے لائے جا رہے بینکنگ سیکٹر لاج (ترمیمی) بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 19:25:57
لکھیم پور کھیری سانحہ کے کلیدی ملزم آشیش مشرا کے والد مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کو برخاست کرنے کے مطالبہ پر حزب اختلاف پارلیمنٹ میں لگاتار سراپا احتجاج جاری ہے۔
View more
Thu, 16 Dec 2021 19:23:46
ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا نے تحقیقاتی صحافت کے فقدان پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے یہ میڈیا سے غائب ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy