Fri, 17 Dec 2021 23:27:35
ہندوستان کی کئی ریاستوں میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے قبل ملک کے چیف الیکشن کمشنر اور دونوں الیکشن کمشنرس کو وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) کے ذریعہ میٹنگ کے لیے بلائے جانے پر سیاسی حلقے میں ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:24:22
مرکزی حکومت نے لڑکیوں کی شادی کی کم از کم قانونی عمر کو بڑھا کر مردوں کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پہلے لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر جو 18 سال تھی، اسے بڑھا کر 21 سال کیا جا سکتا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:21:09
کرناٹک اسمبلی میں کانگریس رکن اسمبلی رمیش کمار کے ذریعہ عصمت دری سے متعلق دیے گئے متنازعہ بیان پر ہنگامہ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:18:19
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پنکج متھل پر ہندوستان کے آئین کے خلاف بیان دینے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے فوری طور ہٹانے کا مطالبہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:15:42
دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعہ کو ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 342 پر انتہائی خراب زمرے میں رہا۔ اس سے قبل جمعرات کو بھی اے کیو آئی 340 ہونے کے ساتھ انتہائی خراب زمرے میں رہا۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:11:37
جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے دنیا کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ ہندوستان میں بھی مختلف ریاستوں میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز پائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:09:02
’’راجدھانی دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت والی حکومت کے ذریعہ کھولے جا رہے شراب کے ٹھیکے نہ صرف غیر قانونی ہیں بلکہ ’ماسٹر پلان 2021‘ کے ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:03:13
پنجاب کے سابق وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ اتحاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 22:53:17
کانگریس نے جمعہ کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسمبلی کے باہر سیاہ غبارے اڑا کر اپنا احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy