Tue, 21 Dec 2021 11:08:11
لکھیم پور کھیری معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے اور اتر پردیش میں ممبران پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کی وجہ سے پیر کو راجیہ سبھا کی کارروائی کئی بار متاثر ہوئی۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 11:03:24
ریاستی حکومت نے کرناٹک کے وقف امور میں راست مداخلت کرتے ہوئے وقف بورڈ کو یہ ہدایت دی ہے کہ تمام اضلاع کی وقف مشاورتی کمیٹی کے لئے اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو فوری طور پر چیرمین مقرر کردیا جائے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 10:47:37
اپوزیشن کے اراکین کی مخالفت کے درمیان حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں الیکشن لا(امینڈمنٹ) بل 2021پیش کیا۔اس میں ووٹر کارڈ اور فہرست کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 23:02:16
شیوسینا کے ترجمان سنجے راوت نے کل پنے میں ہندوتوا کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ریمارکس پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر پیر کو نشانہ لگایا اور پوچھا کہ امت شاہ کیا کہنا چاہتے ہیں، اسے وہ خود نہیں سمجھتے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 22:59:24
’’وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی نگرانی میں دہلی کے محلہ کلینکوں میں کھلے عام مریضوں کی جان سے کھلواڑ ہو رہا ہے۔ ان کلینکوں میں رکھے گئے نااہل ڈاکٹروں کے ذریعہ بچوں کو دوائی دیے جانے کے بعد تین کی موت ہو گئی اور کلاوتی سرن اسپتال میں داخل 13 بچے اپنی زندگی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔‘‘
View more
Mon, 20 Dec 2021 20:31:59
انتخابی اصلاح سے متعلق بل کو آج لوک سبھا سے منظوری مل گئی۔ الیکشن ایکٹ (ترمیم) بل، 2021 میں ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کا التزام شامل ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 20:28:27
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروس (ڈی جی ایچ ایس) نے اپنی جانچ رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے محلہ کلینکوں میں مبینہ طور پر کھانسی کی دوائی پینے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 20:24:40
انڈین کوسٹل گارڈ (آئی سی جی) اور گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ایک مشترکہ مہم میں گجرات ساحل پر ایک پاکستانی مچھلی پکڑنے والی کشتی سے تقریباً 400 کروڑ روپے قیمت کی 77 کلوگرام ہیروئن ضبط کی ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 20:22:20
پناما پیپر لیک معاملے میں سابق مس ورلڈ اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پیر کو دارالحکومت کے جام نگر ہاؤس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں پیش ہوئیں اور اپنا بیان درج کرایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy