Tue, 21 Dec 2021 21:39:32
انتخابی اصلاحات سے متعلق بل لوک سبھااورراجیہ سبھاسے پاس ہوگیاہے۔ اس بل میں ووٹر کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:36:29
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حکومت پر بہت سنگین الزام لگایا ہے کہ ان کے بچوں کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:31:22
تجارت اورصنعت،صارفین کے اْمور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم نیز ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہاہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران تلنگانہ سے دھان اور چاول کی خریداری میں تین گنا اضافہ ہوا ہے جبکہ کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے،
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:26:22
ملک میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے سخت قوانین نافذکیے ہیں۔ ریاست میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک نیو ایئر پارٹی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:23:13
جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے چوتھے دن جھارکھنڈماب وائلنس اینڈ موب لنچنگ پریوینشن بل 2021 منظور کر لیاگیاہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:17:37
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پیرکو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دہلی دفتر میں پیش ہوئیں۔ ایشوریا تقریباً ڈیڑھ بجے ای ڈی کے دفتر پہنچیں جہاں پانچ گھنٹے کے قریب پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:15:23
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے کہا ہے کہ اومیکرون کے حوالے سے دہلی میں ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ ہوئی ہے۔ اومیکرون کی علامات بہت ہلکی ہیں اورموت کے امکانات کم ہیں۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 20:55:43
پنجاب میں کسانوں کے ’ریل روکو آندولن‘ سے یہاں جموں میں منگل کے روز ریل خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ بتادیں کہ پنجاب کے امرتسر میں کسان مزدور سنگھرش کمیٹی (کے ایم ایس سی) نے پیر کے روز کسانوں کے بینک قرضہ معاف کرنے اور زرعی قوانین کی منسوخی کی تحریک کے دوران جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ اور نوکریاں دینے کے مطالبات کو لے کر منگل کے روز ’ریل روکو آندولن‘ شروع کیا۔
View more