Wed, 22 Dec 2021 12:30:42
ملک میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کو یہاں بتایا کہ دہلی میں اومیکرون کے سب سے زیادہ 57 کیسز ہیں۔ مہاراشٹر میں 54 افراد اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 11:47:33
بیلگاوی میں ایم ای ایس تنظیم پر پابندی عائد کی جائے اور غنڈہ گردی کررہے افرا د کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اورآئندہ اس طرح کی غنڈہ گردی کو موقع نہ دیاجائے۔یہ مطالبہ رکن اسمبلی انیتا کمار سوامی نے ریاستی حکومت سے کیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 11:41:11
ریاست کے سرحدی ضلع بیلگاوی میں بار بار ایم ای ایس کی طرف سے شر پھیلایا جارہاہے، اس لئے اس تنظیم پر مکمل طور پر قابو پانے پابندی عائدکی جائے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 11:26:48
متحدہ عرب امارات میں ممتاز ہندوستانی کاروباری اور مخیر ڈاکٹر پی اے ابراہیم حاجی کا جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرلا میں انتقال ہوگیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 11:14:15
کانگریس، ڈی ایم کے، شیوسینا، سماج وادی پارٹی اور ٹی ایم سی سمیت بڑی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے منگل کو ایک مرتبہ پھر راجیہ سبھا سے معطل شدہ اراکین کی معطلی واپس لینے کے مطالبہ پر پارلیمنٹ ہائوس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:58:04
کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے اپنے ہندوتوا ایجنڈا پر عمل جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز ریاستی اسمبلی میں انسداد تبدیلی مذہب بل کافی جلد بازی میں پیش کردیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:51:32
ازدواج اطفال پر پابندی(ترمیمی)بل، جس میں لڑکی کی شادی کے قابل عمر کو 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی پابندی لگائی گئی ہے،اسے منگل کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا، جس کے بعد اسے جانچ کے لئے پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:45:50
کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون پہلے دریافت ہونے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے تین گنا زیادہ متعدی ثابت ہوا ہے یعنی اس کے پھیلنے کے امکانات ڈیلٹا ویرینٹ سے تین گنا زیادہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں کو اومیکرن کے تئیں آگاہ کرتے ہوئے احتیاطی اقدامات لینے کی صلاح دی گئی ہے۔ چنئی، ممبئی جیسے کئی بڑے شہروں میں کرسمس اور نئے سال کے جشن کے پیش نظر بھیڑ کم جمع ہوں اس کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 22:06:46
دینی ، علمی اور تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ ممتاز اور نام ور عالم دین مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ کا گزشتہ شب 1:15 بجے انتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون _
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy