Sun, 19 Dec 2021 12:39:17
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کافی عرصے بعد امیٹھی پہنچے جہاں انہوں نے ایک پرہجوم ریلی سے خطاب کیا۔ اس سے قبل انہوں نے ساڑھے 6؍ کلومیٹر کا روڈ شو بھی کیا جو نہایت کامیاب رہا کیوں کہ اس میں امڈنے والی بھیڑ نے کانگریس کو مسرور کردیا۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 12:34:11
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے قریبی بتائے جانے والے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ترجمان راجیو رائے ، سابق او ایس ڈی جییندر یادو اور مین پوری ضلع کے بڑے تاجر اور پارٹی کے فائنانسرکہے جانے والے منوج یادو سمیت تقریباً ایک درجن مقامات پر سنیچر کی صبح انکم ٹیکس کی ٹیم نے ایک ساتھ چھاپہ ماری کی ۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 12:22:49
اتر پردیش میں گھبرائی بھارتیہ جنتا پارٹی نے سماجوادی پارٹی کے خلاف چناوی جہاد چھیڑ دیا ہے۔ اس کالم کے لھے جاتے وقت لکھنؤ سے یہ خبریں آ رہی تھیں کہ وہاں اکھلیش یادو کے قریبی ساتھیوں کے گھروں پر انکم ٹیکس کی ریڈ چل رہی تھی۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 11:22:43
اپنے کمر عمر بیٹے کو موٹر دو پہیہ گاڑی چلانے کے لئے دینا ایک باپ کو مہنگا پڑ گیا کیونکہ اس غیر قانونی حرکت کے لئے اسے 10 ہزار روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑا ۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 11:16:44
آج صبح کی اولین ساعتوں میں شہر کے قلب میں واقع ایک شاپنگ کامپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں دو دکانیں جل کر خاک ہوگئیں ۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 11:13:58
کل سنیچر کے دن منگلورو شہر کے 2 تعلیمی اداروں میں کووڈ وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثرہ 5 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے ۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 11:04:10
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم) صدر و حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ موجود حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہم اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرتے ہوئے اپنی لیڈر شپ کا انتخاب کریں، بصورت دیگر ہمارے ووٹوں سے منتخب نمائندہ دوسری پارٹیوں میں اسی طرح شامل ہوتا رہے گا۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 11:01:06
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو ایسٹ انڈیا کمپنی کا جدید اوتار قرار دیتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے کہا کہ کیجریوال اینڈ کمپنی کا واحد مقصد ریاست کی جائیداد کو لوٹنا ہے۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 10:56:21
’’اقلیتی طبقہ کی بڑی آبادی والے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے جذباتی لوگوں نے عام آدمی پارٹی کی جھولی میں کارپوریشن سمیت اسمبلی کی سیٹ بھی ڈال دی، لیکن عام آدمی پارٹی کے مکھیا اروند کیجریوال کی موقع پرستی والی سوچ کے سبب ان کے منتخب نمائندوں نے اوکھلا کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy