Mon, 20 Dec 2021 20:08:40
کانگریس کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ایوان چلانا اپوزیشن کی ذمہ داری نہیں ہے، بلکہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 12:50:44
اپنی سگی بیٹی کی دو مرتبہ عصمت دری کرنے کا الزام ثابت ہونے ہونے پر ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشنس کورٹ کی جج یرمال کلپنا نے مجرم باپ کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 12:44:09
ایم بی بی ایس کورس مکمل کرنے کے بعد شہر کے ایک ہاسپٹل میں انٹرشپ کر رہی ڈاکٹر ویشالی گائیکواڈ (25 سال) نے اپنے اپارٹمنٹ میں خود کشی کرلی ۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 12:25:16
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سمسی کی شراوتی ندی میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش آج پیر کو ہیرانگڈی کے قریب برآمد کرلی گئی ہے، وہ 18 ڈسمبر سنیچر کی دوپہر کو ندی میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا تھا اور اُسی دن سے اُس کی تلاش جاری تھی، یاد رہے کہ واردات کے دوران اس کے ایک ساتھی کو بچالیا گیا تھا۔ واردات ہوناور سے قریب 25 کلو میٹر دور سمسی اور اُپّنی کے درمیان شراوتی ندی میں سنیچر دوپہر کو پیش
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:44:42
شہر کے پو لیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ شہر کے سیانکی تالاب کے احاطہ میں موجود چھتراپتی شیواجی کے مجسمہ کی تو ہین کے پیش نظر شہر بھر میں موجود مجسموں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے گا۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:36:21
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم بی، سی، ناگیش نے کہا کہ مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی سہولت کی خاطر بنگلورو میں ”پستکا سودھا“ تعمیر کرنے کے سلسلہ میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ تبادلہئ خیال کیاجائے گا۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:30:40
سندرم کلیٹن لمیٹیڈ اور ٹی وی ایس موٹر کمپنی کا سماجی خدمات کا شعبہ سرینواس سرویس ٹرسٹ(ایس ایس ٹی) نے اپنی خدمات کو آگے بڑھاتے ہو ئے شیروں کی گنتی (سنس) کے کام میں تعاون کرتے ہو ئے 20 عدد سرچ لائٹس،100عددفینکس ٹی آر16سرچ لائٹس،25کیمرہ ٹریپس،12عدد جی ایس میموری کارڈس، 360رین کوٹ عملہ کے لئے،پروجکٹر اور دیگر آلات فراہم کئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:24:54
بیرونی ممالک سے جمعہ کی صبح شہر کے کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچے8مسافروں میں کووڈ کی تصدیق ہو ئی ہے۔ ابتک بیرونی ممالک سے شہر پہنچنے والے 23مسافروں کی کووڈ ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو پا ئی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy