Tue, 14 Apr 2026 19:50:34
نیشنل ہائی پر گولاپور کے قریب کراس پر ایک ایکو کار اور ڈمپر کے بیچ ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈمپر ڈرائیور شیوانند امبیگا کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:10:29
بھٹکل تعلقہ میں خسرہ کے مشتبہ معاملات میں اضافہ کے بعد محکمۂ صحت نے صورتِ حال کا جائزہ لینے اور روک تھام کے اقدامات تیز کرنے کے لیے ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد کیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 12:16:11
ہولیکل گھاٹ پر زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد شیموگہ کے ضلع ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا نے کنداپور- تیرتھلّی ریاستی ہائی وے پر تما قسم کی موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے ۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 12:12:56
منی پال پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منی پال اسپتال کے احاطے سے اغوا کیے گئے ایک شخص کو تلنگانہ کے جگتیال سے بازیافت کر لیا اور اس واردات میں ملوث 8 اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 12:10:26
کریمنل کیس کی وجہ سے اپنے بیٹے کو امریکہ جانے کے راستے میں درپیش رکاوٹ دور کرنے کے لئے سابق رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے ریاستی ہائی کورٹ کا جو دروازہ کھٹکھٹایا ہے
View more
Mon, 13 Apr 2026 00:33:07
خصوصی انتخابی فہرست کی جامع نظرثانی (SIR) کے بارے میں عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قومی سماجی ادارہ مجلسِ اصلاح و تنظیم کی جانب سے اتوار کو عوامی اجلاس اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
View more
Sun, 12 Apr 2026 19:28:21
اگلے تعلیمی سال سے کیرالہ کے طرز پر کرناٹکا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے ساتھ اب مصنوعی ذہانت والے روبو ٹیچرز کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے اور ریاست میں پہلی مرتبہ کنداپور تعلقہ کے ونڈسے گاوں میں ایک لیڈی اے آئی روبو ٹیچر کا تجربہ شروع ہونے جا رہا ہے ۔ اور یہ تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں ریاست بھر کے سرکاری اسکولوں میں اس کا استعمال کیا جانا طے ہے ۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 19:24:52
تین چار دن قبل یلاپور کے اریبیل گھاٹ پر کھائی میں انسانی ڈھانچے سمیت پائی گئی جلی ہوئی کار کا معاملہ اب حادثے کے بجائے منصوبہ بند قتل کی واردات کا رخ اختیار کرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے ۔
View more