Sun, 20 Feb 2022 10:24:22
کرناٹک کے شیموگہ کے ایک کالج کی کم از کم 58 مسلم طالبات کو حجاب پہن کر جماعت کے کمروں میں جانے کی اجازت نہ دئے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کے الزام میں ہفتہ کے روز معطل کر دیا گیا۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:17:51
کرناٹک حکومت کی جانب سے اسکول یونیفارم آرڈر پر نظر ثانی کے اشارے اور یونیفارم ڈریس کوڈ پر مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم کے بیان سے بی جے پی کی دوری کے درمیان، بی جے پی قیادت میں حجاب تنازع کی وجہ سے الگ الگ مقامات پر چل رہے مظاہروں کو لے کربے چینی بڑھ گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 21:11:24
ہندوستان نے آئندہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی اجلاس کی میزبانی کے لیے بولی جیت لی ہے۔ گزشتہ چالیس سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا جب آئی او سی کا اجلاس ہندوستان میں منعقد ہوگا۔ آئی او سی کا 139واں اجلاس سال 2023 میں مجوزہ ہے جس کی بولی ہفتہ کے روز ہندوستان نے جیتی ہے۔ ہندوستان میں اس کا انعقاد ممبئی میں ہوگا۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 13:17:13
آخر کار کانگریس بھی اب کھل کر حجاب کے حق میں میدان میں کود پڑی ہے۔اس معاملے پر کانگریس نے قومی میڈیا کے سامنے آکر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کا ووٹ بینک کھو نے کا خطرہ مول لے نہیں سکتی۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 12:54:52
جنسی تعلقات قائم کرکے ننگی تصویریں اتارنے اور اس کے بعد خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو بنٹوال پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 12:17:30
کانگریس جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعہ کو انتخابی تشہیر ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کیجریوال پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے معاون رہے کمار وشواس کے الزامات سے اروند کیجریوال بری طرح گھر گئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 12:13:53
دہلی فسادات کے ایک کے ملزم عمر خالد کی عرضی پر دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو ڈی جی پی جیل کو نوٹس جاری کیا۔اس میں عدالتی احکامات کے باوجود، جیل حکام نے ہتھکڑیوں میں اس کی غیر قانونی پیشی کی محکمانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے حکم دیاہے کہ"اس بات کو دہرانے کی ضرورت نہیں ہے کہ ایک زیر سماعت قیدی پوری کارروائی کے دوران عدالت کی تحویل میں رہتا ہے۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 11:49:47
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو انڈونیشیا کے بالی میں جی 20 اجلاس میں ورچوئل پینل ڈسکشن میں حصہ لیتے ہوئے انفراسٹرکچر فنڈنگ کے خلا کو پر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں ترقی کے لیے نئے فنانسنگ میکانزم تیار کرنے کی ضرورت ہے۔وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے جی 20 اجلاس کے دوران سیشن میں پائیدار فنانسنگ اور انفراسٹرکچرپر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس میں حصہ لیتے ہوئے سیتا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy