Thu, 17 Feb 2022 12:43:01
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے پر اتر پردیش پولیس نے کم از کم 3,000 لوگوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تھا جن میں سے بہت سے لوگ من گھڑت الزامات کے تحت دوسال سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود ابھی بھی جیلوں میں بند ہیں۔ یہ معلومات ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ذریعے جاری کی گئی رپورٹ میں دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت نے جن
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:24:26
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کاسکر پر اپنا شکنجا کسنا شروع کر دیاہے اور کل داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی رہائش گاہ سمیت ممبئی اور اطراف کے علاقوں میں داؤد کے متعلقین کے دس سے زاِئد ٹھکانوں پر چھاپہ مارنے اور مافیا ڈان کے کالے دھن کے متعلق معلوماتیں اکٹھا کرنے کے بعد مرکزی ایجنسی نے گینکسٹر چھوٹا شکیل کے قریبی رشتے دار سلیم قریشی عرف سلیم فروٹ ، سے نو گھنٹوں تک
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:13:19
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور انقرہ کوآیندہ عرصے میں ٹھوس اقدامات کے ذریعے پیش رفت کی توقع ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:08:23
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن 174.24 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:56:22
اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت 14 فروری کو 13 اضلاع کی 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی اور کانگریس کافی مضبوط حالت میں نظر آئی۔ دریں اثنا، سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ بھر سے خوش خبری موصول ہو رہی ہے اور ریاست میں حکومت کانگریس بنائے گی۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:44:17
اتر پردیش کے کشی نگر ضلع سے ایک بہت دردناک خبر موصول ہوئی ہے جس میں نیوز 18 میں شائع خبر کے مطابق 22 خواتین کنویں میں گر گئیں اور ان میں سے 13 کی موت ہو گئی ہے جبکہ 9 کو بچا لیا گیا ہے۔ یہ حادثہ ایک شادی میں پیش آیا ۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:33:57
ریاست کے کئی علاقوں میں حجاب تنازعہ کو لے کرکشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ ایسے میں، ہبلی کے ایس جے ایم وی ویمن کالج میں حجاب کو لے کر تنازعہ اتنا بڑھا کہ بالاخر مینجمنٹ کو کالج ہی بند کرنے کا فیصلہ لینا پڑا ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:18:23
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے ابتدائی دونوں مرحلوں میں بی جے پی کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے اور اس کا اعتراف خود آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق 14فروری کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے وسط میں ہی موہن بھاگوت نے یوپی کے آر ایس ایس سے وابستہ عہدیداروں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں واضح طور پر کہا کہ آئی بی کی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ بی جے پی کو پہلے مرحلے میں ک
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:11:13
پنجاب اسمبلی انتخابات کے تحت20 فروری کو پولنگ ہونے جا رہی ہے اور اس سے قبل سیاست اپنے عروج پر ہے- سیاسی لیڈروں کی الزام تراشیوں کے درمیان عام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر اور شاعر کمار وشواس نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy