Sun, 20 Feb 2022 20:12:34
بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے مینجنگ ڈائرکٹر وسیم کے ایم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بھٹکل میں اسکول اور کالجس کے طلبہ کو کرکٹ کی ٹریننگ دینے کے لئے گذشتہ تین سالوں سے قائم بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کو عارضی طور پر بند کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 13:34:20
ریاست کرناٹک کے ضلع اُڈپی سے شروع ہونے والا حجاب معاملہ آج نہ صرف پورے ملک بھر میں بلکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی چرچا کا موضوع بن گیا ہے ایسے میں مظلوموں کو قانونی امداد فراہم کرنے والا ادارہ اے پی سی آر (اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس) نے وجئے پور میں ریاستی وزیراعلیٰ کے نام ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ریاست کے حکام حجاب کو لے کر کرناٹک
View more
Sun, 20 Feb 2022 13:09:25
دیہی علاقوں کے عوام کو اپنے مسائل حل کرنے کے لئے سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی زحمت سے بچانے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے سرکاری افسران کے 'دیہات میں قیام' کا جو پروگرام وضع کیا ہے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی اپیل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے کی ۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 12:38:57
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے ہفتے کے دن الزام لگایا کہ چند خارجی عناصر حجاب معاملے پر اسکولوں اور کالجوں میں پیچیدگی پیدا کررہے ہیں، انہوں نے تفصیلات بتانے سے گریز کرنے سے کہا کہ بات صاف ہے۔ ہائی کورٹ کی عبوری حکم کی تعمیل ہر ایک کو کرنی ہے۔ اس طرح کرنے کے دوران خارجی عناصر ملوث ہورہے ہیں، اسی لئے پیچیدگی پیدا ہورہی ہے۔ اگر یہ خارجی عناصر مداخلت نہ کریں تو تعلیمی اداروں کے انتظامیہ ، پرنسپل ، ٹیچرس
View more
Sun, 20 Feb 2022 12:22:06
باحجاب خواتین کو کالج میں جانے سے روکنے کے لئے شموگہ میں گذشتہ ہفتہ کیسری شال پہن کر بعض شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ہنگامہ برپا کیا تھا اور کالج کے کیمپس میں موجود قومی ترنگا ہٹاکر وہاں بھگوا جھنڈا لہرادیا تھا،بعد میں جب اسکول کی طرف سے بھگوا جھندا ہٹاکر واپس قومی ترنگا لہرا یا گیا تو ریاستی وزیر کے ایس ایشورپا نے بیان دیا تھا کہ مستقبل میں کسی بھی وقت بھگوا جھنڈا قومی
View more
Sun, 20 Feb 2022 11:05:23
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔برطانیہ کی مشہور ٹریول ایجنسی’انشور مائے ٹرپ‘ نے ایک سروے کروایا ہے اور خواتین کے لحاظ سے محفوظ ترین شہروں کی درجہ بندی جاری کی ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:55:57
حجاب تنازعہ اس وقت ہندوستان میں اپنے عروج پر ہے۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد اتر پردیش اسمبلی انتخاب میں دوسرے مرحلہ کے دوران کچھ بی جے پی لیڈروں نے باحجاب خاتون ووٹرس پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے فرضی ووٹ کا خطرہ ہے۔ اب چنئی میں بلدیاتی انتخاب کے دوران بی جے پی ایجنٹ نے ایک باحجاب خاتون ووٹر پر اعتراض کر دیا اور اس سے کہا کہ حجاب اتار کر ووٹ ڈالے۔ معاملہ سامنے ا
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:47:46
کرناٹک میں ان دنوں حجاب کے معاملہ کو لے کر جس طرح کی فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اس پر ریاست کے تمام مذاہب کے رہنماؤں نے تشویش کااظہار کیا ہے اور حکومت سے مانگ کی ہے کہ وہ شہریوں کے آئینی حقوق کی حفاظت کرنے کی اپنی ذمہ داری ادا کرے اور کسی بھی حال میں سماج کے اندر انتشار کی کیفیت کو پنپنے نہ دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy