Tue, 22 Feb 2022 10:52:51
شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے انتخابی مہم میں سائیکل کو بم دھماکے سے جوڑنے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ سنجے راوت نے کہا ہے کہ جب بھارتیہ جنتا پارٹی شکست کے دہانے پر ہوتی ہے تو وہ اپوزیشن جماعتوں کو دہشت گردی سے جوڑ دیتی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 10:42:24
لالو پرساد یادو کو آج ڈورنڈہ جیل سے جڑے چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزا سنائی گئی۔ سی بی آئی کی خصوصی کورٹ نے انھیں پانچ سال قید کی سزا سنائی اور ساتھ ہی ان پر 60 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:52:23
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے بارے میں بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (بی جے پی اور آر ایس ایس) کونشانہ بنایاہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:47:10
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے آف لائن امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:44:14
ریاست کرناٹک میں حجاب کو لے کر ایک طرف مسلمان پریشان ہیں وہیں دوسری طرف شموگہ میں ایک ہندوتوادی نوجوان کے قتل کے بعد وہاں حالات خراب ہوگئے ہیں، ان دونوں واقعات کو لے کر جے ڈی ایس قائد کماراسوامی کا کہنا ہے کہ ریاست میں امن و امان کی اس بگڑتی صورتحال کے لئے بی جے پی اور کانگریس دونوں ذمہ دار ہیں۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:29:58
شیموگہ میں اتوار رات کو بجرنگ دل کارکن ہرشا کے نامعلوم لوگوں کے ہاتھوں قتل کی واردات کے بعد ویسے تو پولس نے تین لوگوں کوگرفتار کرلیا ہے، مگر اس قتل کو لے کر شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں نے پورے شموگہ میں تشدد برپا کردیا،اور مسلم دکانوں اور مکانوں پر توڑ پھوڑ مچائی، ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر آتشزنی بھی کی۔
View more
Mon, 21 Feb 2022 20:46:52
کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب معاملہ کے ساتویں دن آج پیر دوپہرڈھائی بجے سے شام پانچ بجے تک ایڈوکیٹ جنرل نے حجاب کی مخالفت میں سرکار کی طرف سے دلائل پیش کئے، مگر شام پانچ بجنے تک بھی شنوائی ختم نہیں ہوئی تو اگلی شنوائی کل بروز منگل دوپہر ڈھائی بجے کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Mon, 21 Feb 2022 13:06:38
لال قلعہ پر زعفرانی پرچم لہرانے کا اعلان کرنے والے ریاستی وزیر کے ایس ایشورپا کے خلاف کانگریس کی طرف سے ریاستی اسمبلی اور کونسل میں جاری دھرنا چوتھے دن بھی جاری رہا ۔کانگریس قائد ین نے تیسری رات بھی اسمبلی اور کونسل کے صحن میں گزاری اور اعلان کیا کہ پیر کے روز جب اجلاس شروع ہوگا اس وقت بھی ان کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اتوار کی صبح اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے ودھان سودھا کے با
View more
Mon, 21 Feb 2022 12:43:01
انجمن حامئی مسلمین کے تحت چل رہے بی ایڈ کالج کے سالانہ جلسہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے طلبہ کی صلاحیتوں اور کارکردگی کا اعتراف اور اپنی خوشی کا اظہار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy