Thu, 17 Mar 2022 10:55:26
اتر پردیش کے اگرہ شہر میں واقع ایس این (سروجنی نائیڈو) میڈیکل کالج میں منگل کے روز بھیانک آتشزدگی ہوئی جس کے سبب وہاں بھگدڑ کا ماحول پیدا ہو گیا۔
View more
Thu, 17 Mar 2022 10:33:52
حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ نےاپنا فیصلہ سناتے ہوئے اُڈپی کی مسلم طالبات کی جانب سے داخل کی گئیں متعدد عرضیوں کو خارج کردیا اور اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پہننے یا سر ڈھانپنے پر عائد پابندی کو برقرار رکھا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی، جسٹس کرشنا ایس دکشت اور جسٹس زیب النساء قاضی کی بنچ نے اس معاملہ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ’’ خواتین کا حجاب پہننا اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہ
View more
Wed, 16 Mar 2022 22:36:06
سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن آمادگی ظاہر کی کہ وہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرتی درخواستوں کی سماعت ہولی کی تعطیلات کے بعد کرے گی۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 15:40:36
حجاب معاملہ کو لے کر ہائی کورٹ کے فیصلے سے مسلمانوں میں پائی جانے والی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لئے بنگلور سے کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی نے کل جمعرات 17 مارچ کو پوری ریاست کرناٹک میں مسلمانوں سے بند کی اپیل کی ہے،جس کا استقبال کرتے ہوئے بھٹکل مجلس اصلاح و تنظیم نے بھی بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 14:45:41
سرکاری کالج میں حجاب پر لگی پابندی کو جائز ٹہرانے والے کرناٹکا ہائی کورٹ کے فیصلے پر ناخوش بھٹکل کے مسلمانوں نے آج بدھ کو اپنی اپنی دکانوں کو رضاکارانہ طور پر بند رکھتے ہوئے باحجاب طالبات کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ پیش کیا، ساتھ ساتھ حکومت کو بھی پیغام دیا کہ حجاب کو لے کر جو فیصلہ سامنے آیا ہے اُس کو لے کر مسلمانوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور عدالت کا یہ کہنا کہ حجاب اسلام کا
View more
Wed, 16 Mar 2022 11:31:14
حجاب معاملہ میں کل 15 مارچ کو ہائی کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد کچھ دکانداروں نے خود ہی اپنی دکانیں بند کردیں اور اپنے ساتھیوں کو اس پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ اس دوران کچھ نوجوانوں اور پولیس کے درمیان تو تو میں میں ہوگئی تھی ۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:58:23
آئی وےوے کے مطابق مغربی یورپی ممالک یوکرینی مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھول رہے ہیں اور ان ممالک کا یہ رویہ اس کے بالکل برعکس ہے، جب سن 2015ء میں افریقی اور مشرق وسطیٰ کے مہاجرین کے لیے دروازے بند کیے جا رہے تھے۔ ان کے مطابق اس رویے کی بنیاد پر 'منافقت‘ کا الزام عائد کیا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:53:22
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں و کشمیر کے حوالے سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے اور کشمیری پنڈتوں کی تکلیف کو صرف فلموں کے حوالے چھوڑ دیا ہے۔
View more