Wed, 16 Mar 2022 07:31:57
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو آل انڈیا ملی کونسل نے آئین ہند اور خواتین کی بنیادی آزادی کے خلاف قرار دیاہے ۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:20:52
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی،عمرعبداللہ اورمحبوبہ مفتی نے حجاب کیس پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:01:25
مودی سرکار کو زرعی قوانین کے معاملے میں گھٹنے ٹیکنے اورمذکورہ قوانین کو واپس لینے پر مجبور کردینے والے کسان آندولن کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا۔ ایم ایس پی کی قانونی ضمانت اور کسانوں کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے کے معاملے میں مودی حکومت کی وعدہ خلافی پر سنیوکت کسان مورچہ نے پیر ، 21؍ مارچ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 00:07:41
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اتحاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ایس پی اتحاد کو پوسٹل بیلٹ میں 51.5 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس حساب سے ایس پی اتحاد کو 304 سیٹیں ملی ہیں، لہٰذا انتخاب میں ہماری جیت ہوئی ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 00:05:14
یوپی بورڈ کے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات 24 مارچ سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ یہ امتحان آف لائن موڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اتر پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (UPMSP) نے 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Mar 2022 23:58:25
کانگریس پارٹی کے لیڈر ہریش راوت نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ پارٹی انہیں نکال دے ۔ ہریش راوت کے مطابق جو اتراکھنڈ کے لیے کانگریس کے انتخابی مہم کے سربراہ تھے، ان پر کئی سنگین الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ وہ ان الزامات سے شدید پریشان ہیں۔
View more
Tue, 15 Mar 2022 23:44:38
اتر پردیش میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک 32 سالہ شیل رتن بودھ نے مین پوری ضلع کے کرہل شہر علاقہ میں ہائی اسکول و انٹرمیڈیٹ کے اپنے تعلیمی سرٹیفکیٹ جلا دیئے۔
View more
Tue, 15 Mar 2022 23:34:54
یوکرین میں بیسویں روز میں روسی فوجیوں کا حملہ جاری ہے۔ جگہ جگہ گولی باری ہو رہی ہے اور ایئر اسٹرائیک کا سلسلہ بھی ہنوز جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy