Sun, 20 Mar 2022 20:15:51
بھٹکل کے جالی میں انجمن بی کام کا ایک طالب علم گھر پر ہی اچانک نیچے گر پڑا اور پل بھر میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ واردات جالی میں پیش آئی۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 12:29:32
وزیر برائے پرائمری تعلیم بی سی ناگیش کی جانب سے جو پہلے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت اس بات پر غور کررہی ہے کہ گجرات کی طرز پر کرناٹک کے اسکولوں کے اسباق میں بھی بھگوت گیتا کے اسباق شامل کئے جائیں گے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:51:40
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ریزیڈنشیل کوچنگ اکیڈمی(آر سی اے)میں زیرتعلیم 52 طلباء نے سول سروسزکے مینس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:46:18
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران کراری شکست کے بعد کانگریس میں اندرونی خلفشار تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ باغی لیڈروں کا گروپ G-23 پانچ ریاستوں میں شکست کے پیچھے پارٹی قیادت کی کمزور حکمت عملی کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔ باغی رہنما پارٹی میں انقلابی تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:42:13
شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل کی اس تجویز کی کھل کر مخالفت کی ہے، جس میں جلیل نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی ’بی ٹیم‘ نہیں ہے اور این سی پی کانگریس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:38:33
شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل کی اس تجویز کی کھل کر مخالفت کی ہے، جس میں جلیل نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی بی ٹیم نہیں ہے اور این سی پی کانگریس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:32:16
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے ہفتہ کے روزدی کشمیر فائلز کو تاریخ کو مسخ کرنے، غصے کو بھڑکانے اور تشدد کی حوصلہ افزائی کا پروپیگنڈہ قرار دیاہے
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:27:37
کرناٹک کے مسلمان حجاب کے مسئلہ میں وہی غلطی کر رہے ہیں جو مشرقی ہندوستان، خصوصاً اتر پردیش کے مسلمانوں نے بابری مسجد کے معاملے میں کی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حجاب کے معاملے میں بی جے پی حکومت کی نصیحت سہی نہیں ہے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 11:18:49
گجرات کے طرزپرکرناٹک کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کو شامل کرنے پر کانگریس لیڈر کے رحمن خان نے کہاہے کہ بی جے پی کی خود غرضی اس میں مضمر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy