Sun, 20 Mar 2022 10:52:34
ریاستی حکومت نے متنازعہ میکے داٹو پراجکٹ کے عاجلانہ نفاذ کے مطالبہ کے لیے کل جماعتی وفد نئی دہلی لے جانے اور مرکزی وزیر آبی وسائل سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ودھان سودھا میں میکے داٹو پراجکٹ پر کل جماعتی اجلاس کی صدارت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیف منسٹر بسواراج بومئی نے یہ اعلان کیا۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 10:47:21
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا کہ بھگود گیتا اسکولی نصاب کا حصہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر جمعہ کو ہی گجرات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہمارے وزیر تعلیم نصاب میں بھگود گیتا کی شمولیت کی بات کرتے رہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 21:20:27
ملک کی کئی ریاستوں میں مارچ کے مہینے میں ہی گرمی شدت اختیار کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ دہلی اور قومی راجدھانی خطہ سمیت ملک کے کئی حصوں میں سردی ختم ہوتے ہی زبردست گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ دہلی کے علاوہ مدھیہ پردیش کے گوالیار، بھوپال، گجرات کے سورت اور تلنگانہ کے حیدرآباد تک گرمی کا اثر نظر آ رہا ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 21:12:14
اتر پردیش قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 30 امیدواروں پر مشتمل فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 21:03:26
پنجاب میں کامیابی کے بعد مسرور، عام آدمی پارٹی نے تلنگانہ پر توجہ مرکوز کی ہے۔ ریاستی حکومت کو نشانہ بنانے کے لئے پارٹی عوام کے درمیان جانا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 20:56:40
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز کہا کہ روس کو اس کی غلطیوں سے پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کا واحد طریقہ مذاکرات ہی ہے ورنہ اسے ایسا نقصان اٹھانا پڑے گا کہ اس کے نتائج کئی نسلوں کو بھگتنا ہوں گے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 20:52:30
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 تنسیخ کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کنٹرول حاصل کرنا ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 20:47:49
کپتان میگ لیننگ (97) اور وکٹ کیپر ایلیسا ہیلی (72) کے شاندار اسکور کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو یہاں آئی سی سی 2022 خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ آسٹریلیا کی مسلسل پانچویں جیت ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 20:44:24
سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے قومی صدر اوم پرکاش راجبھر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ اوم پرکاش راجبھر سماجوادی پارٹی کو جھٹکا دیتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہونے کا ارادہ بنا لیا ہے اور انہیں یوگی حکومت میں وزیر بنایا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy