Sat, 19 Mar 2022 10:48:03
آج ملک بھر میں ہولی کی دھوم ہے اور کئی مقامات پر ہندو بھائیوں کے ساتھ مسلم طبقہ بھی ہولی کے رنگ میں ڈوبا نظر آ رہا ہے۔ اس درمیان امیٹھی میں ہولی کھیلنے کے دوران دو گروپ میں خونی تشدد کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 10:44:39
بھگونت گزشتہ دنوں پنجاب کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے چکے ہیں، اور اب ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تیاری ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 10:41:20
پہلے اس طرح کی خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں نئی حکومت کی حلف برداری کے لیے 24 مارچ کی تاریخ طے کی گئی ہے۔ لیکن اب محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حلف برداری پروگرام 24 مارچ کی جگہ 25 مارچ کو ہوگا۔
View more
Sat, 19 Mar 2022 10:20:19
ایک طرف 5؍ ریاستوں میں بری طرح سے شکست کے بعدکانگریس میں اندرونی رسہ کشی تیزہےتو دوسری طرف پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے نالاں باغی گروپ جی 23؍ کے لیڈران بھی پہلے سے زیادہ متحرک ہوگئے ہیں اور وہ کھل کر بیانات دے رہے ہیں جس سے عوام کی نظروں میں پارٹی کی شبیہ مزید خراب ہورہی ہے۔
View more
Fri, 18 Mar 2022 18:20:43
مینگلور سے قریب 50 کلو میٹر دور اُپیننگڈی میں پیش سرکاری بس اور اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ بیلتنگڈی تعلقہ کے اُپینگڈی کے گولینگڈی وینورو میں جمعہ کو پیش ا ٓیا۔
View more
Fri, 18 Mar 2022 10:27:52
5ریاستوں میں ذلت آمیز شکست کے بعدG-23 لیڈر کانگریس ہائی کمان کے خلاف مسلسل محاذ کھول رہے ہیں۔ جی۔23کے رہنماؤں کا دوسرا اجلاس 24گھنٹوں میں غلام نبی آزاد کے گھر ہونے جا رہا ہے۔
View more
Fri, 18 Mar 2022 10:19:56
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ اگر بیٹی نے اپنے والد سے کوئی رشتہ نہیں رکھا ہے تو اس کو والد سے پیسے مانگنے کا بھی حق نہیں ہے۔
View more
Fri, 18 Mar 2022 10:13:43
حجاب تنازعہ سے ملک میں انتشار مزید گہرانے اور مذہبی پولرائزیشن کی طرف تیزی کے ساتھ آگے بڑھنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ آئی اے این ایس-سی ووٹر سنیپ پول میں سامنے آئے ریزلٹ سے یہ جانکاری ملی ہے۔
View more
Thu, 17 Mar 2022 12:53:33
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے شعبۂ دعوت و اصلاح کی جانب سے جماعت کے دفتر میں’’ سنت اذان اور اس کا طریقہ‘‘ کے عنوان پر آج مورخہ ۱۳ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھ مطابق 17؍ مارچ بروز جمعرات بعد نمازعشاء، ایک تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy