Mon, 21 Mar 2022 12:23:22
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے غازی آباد کے گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس (ڈی جی جی آئی) کے دفتر میں تعینات ایک سینئر انٹیلی جنس افسر سمیت دو افراد کو مبینہ رشوت کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Mar 2022 11:46:38
بی جےپی نے یوپی، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور کے اسمبلی الیکشن جیت تو لئے مگر اسے پارٹی کی اندرونی گروپ بندی کی وجہ سے حکومت سازی میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Mon, 21 Mar 2022 11:32:11
روس نے اتوار کو یوکرین پر حملے ۲۵؍ ویں دن بھی مختلف شہروں پر نہ صرف بمباری کا سلسلہ جاری رکھا بلکہ ایک بار پھر آواز سے بھی ۱۰؍ گنا تیز رفتار سے حملہ کرنے والی ہائپر سونک میزائلیں داغیں۔اس دوران ماریوپول شہر کے ایک آرٹ اسکول پر بے تحاشہ بمباری کرکے اسے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔اسکول میں ۴۰۰؍ افراد نے پناہ لے رکھی تھی جن میں سے اکثر ملبے میں دب کر رہ گئے ۔اقوام متحدہ کے مطابق روس
View more
Mon, 21 Mar 2022 11:16:29
کہیں ایسا تو نہیں کہ ریاستی حکومت مسلمانوں کو تعلیم سے محروم کرنے پر تل گئی ہے؟ کرناٹک کے محکمہ تعلیم کی طرف سے تمام اسکولوں میں زیر تعلیم مسلم طلباء کو خوفزدہ کرنے اور ان کو کسی نہ کسی طریقہ سے تعلیم سے دور رکھنے کی مبینہ کوشش بے نقاب ہوئی ہے-ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری پی یو کالجوں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے او ر اس معاملہ میں کرناٹک ہائی کور ٹ کی طرف سے فیصلہ سامنے آنے اور اس کے بعد اس فیص
View more
Sun, 20 Mar 2022 21:16:07
کرناٹک ہائی کورٹ کی ایک خصوصی بنچ کے ججوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواستوں کو خارج کردیا تھا۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 20:54:38
کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کی کہانی کے نام پر سیاسی ایجنڈے کے تحت بنائی گئی ہدایت کار وویک اگنیہوتری کی فلم ’دی کشمیر فائلس‘ کو لے کر سیاسی گھمسان جاری ہے۔
View more
Sun, 20 Mar 2022 20:50:33
نیشنل میڈیکل فورم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر یوکرین سے نکالے گئے میڈیکل طلبا کو جنگ سے متاثر ماننے کی گزارش کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’’ان طلبا کو مجبوری کا سامنا کرنا پڑا ہے
View more
Sun, 20 Mar 2022 20:45:45
اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے بعد سے ہی امکانات ظاہر کیے جا رہے تھے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے، اور آج اس تعلق سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy