Tue, 22 Mar 2022 11:44:30
پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت میں سرکاری دفاتر سے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویریں ہٹا دینے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی پر تنقیدوں میں شدت آگئی ہے تاہم ’آپ‘ اوراس کے لیڈروں نے اس سلسلے میں پراسرار خاموشی اختیار کررکھی ہے۔
View more
Tue, 22 Mar 2022 10:25:18
عمر خالد کو اب ضمانت کیلئے 23 مارچ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ دہلی کورٹ نے دہلی تشدد کے ملزم عمر خالد کی ضمانت عرضی پر فیصلہ 23 مارچ تک کیلئے ملتوی کردیا ہے۔ اب اس معاملے پر آئندہ سماعت 23 مارچ کو شام چار بجے ہوگی۔
View more
Tue, 22 Mar 2022 10:19:37
دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان ہندوستان کی حکومت ملک کی بالغ آبادی کو ویکسین کا بوسٹر ڈوز دینے پر غور کررہی ہے۔ نیوز ایجنسی رائٹرس نے پیر کو اس بارے میں قریبی ذرائع کے حوالے سے یہ جانکاری دی۔ اس کیلئے ویکسین ڈوز کی دستیابی بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی کہا کہ سرکار نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ بوسٹر ڈوز مفت ہوگی یا نہیں۔
View more
Tue, 22 Mar 2022 08:42:50
حجاب معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کر تے ہوئے کرناٹک بند کے اعلان کو توہین عدالت اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے امرتیش نامی ایک وکیل نے کرناٹک ہائی کورٹ کے رجسٹرار کے نام میں ایک تحریری شکایت دی ہے اور اپیل کی ہے کہ بند کی آواز دینے والوں اور اس سے متصل ذمہ داروں کے خلاف توہین عدالت کا ایک کیس درج کیا جائے
View more
Mon, 21 Mar 2022 23:52:25
شاہین پی یو کالج بیدر کے طلباء نے رمضان المبارک کے پیش نظر شہر کی مساجد میں صاف صفائی کی خدمات انجام دی۔
مسجد کے علاوہ طلباء نے منادر‘ گرودواروں‘گرجا گھروں‘اور امبیڈکر بھؤن کی بھی صاف صفائی انجام دیں
View more
Mon, 21 Mar 2022 23:51:55
دہلی ہائی کورٹ نے فروری 2020 میں قومی راجدھانی میں ہوئے فسادات کے دوران عوامی ملکیت کو نقصان پہنچانے والوں سے نقصان کی وصولی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر پیر کو مرکز، دہلی حکومت اور دہلی پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Mar 2022 23:46:23
یوکرین کے خرکیف شہر میں روس کی گولہ باری میں ہلاک ہندوستانی میڈیکل طالب علم نوین شیکھرپا گیانگودر کی آخری رسومات پیر کی صبح کرناٹک کے ہاویری واقع اس کے آبائی گاؤں چلاگیری میں ادا کر دی گئی۔
View more
Mon, 21 Mar 2022 23:41:50
چین میں ایک اندوہناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس میں 133 افراد سوار تھے۔ بوئنگ 737 نامی اس طیارہ حادثہ کی تصدیق چین کی وزارت برائے شہری ہوابازی نے بھی کر دی ہے۔
View more