Thu, 24 Mar 2022 11:49:14
کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب کے تعلق سے دیئے گئے عدالتی فیصلے کی بے ادبی نہ ہو اور مقامی سطح پر با اثر مسلم افراد مقامی اسکولی انتظامیہ سے بات چیت کر کے کوئی ایسا درمیانہ راستہ نکالیں تاکہ حجاب کاتقدس بھی بر قرار رہے اور مسئلہ بھی حل ہوجائے - ان خیالات کا اظہار معروف قانون داں اور سابق رکن پارلیمنٹ ایڈوکیٹ مجید میمن نے اخبار نویسیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا-
View more
Thu, 24 Mar 2022 11:40:32
’اسلاموفوبیا‘ کے تناظر میں پیش کی گئی فلم دی کشمیر فائلز نے ایک طرف ملک بھر میں طوفان برپا کردیا ہے وہیں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اِس فلم کی حمایت کا اظہار کرنے کے ساتھ ہی متعدد ایسی ریاستوں میں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے، اس فلم کو نمائش کے لیے پیش کرنے پر عائد ہونے والے ٹیکس کی چھوٹ دے دی ہے جبکہ ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس اہلکاروں کو فلم دیکھنے کے لیے ایک دن کی چھٹی ت
View more
Thu, 24 Mar 2022 11:29:46
ملک کے سینئر صحافیوں کے ایک گروپ نے بدھ کے روز آئینی اداروں سے اپیل کی کہ وہ ہندوستان کی مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پرحملوں کے تناظر میں کام کریں اور اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔اپیل میں 28 سینئر صحافیوں اور میڈیا والوں نے ملک بھر میں پیدا ہونے والے ’ہسٹیریا‘ پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ ہندوتوا خطرے میں بتاکر مسلمانوں کوخطرے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 24 Mar 2022 00:14:13
ملک میں ہندوؤں کے لنگایت مذہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عقیدت مندوں نے 22مارچ کو گلبرگہ میں اپنے مذہبی رہنما شرن بسویشور کی200ویں جاتراتقریب میں شرکت کی۔
View more
Thu, 24 Mar 2022 00:10:24
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر مسٹر ڈی کے شیو کمار نے منگل کے دن وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرناٹک کی چیف منسٹر بومائی والی حکومت کو رشوت خوری کے معاملہ میں انعام اول کا مستحق قرار دیں۔
View more
Thu, 24 Mar 2022 00:05:58
گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب میں چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ ان کے ساتھ آٹھ وزراء نے بھی عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔
View more
Wed, 23 Mar 2022 23:51:35
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے نے چہارشنبہ کو حکومت پر نفرت کی پالیسی اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریلوے کی نجکاری نہیں ہونی چاہئے بلکہ اسے مضبوط کیا جانا چاہئے تاکہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔
View more
Wed, 23 Mar 2022 23:49:17
مرکزی وزیرفینانس نرملا سیتا رمن نے جموں و کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جانے پر کانگریس کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے جموں و کشمیر کو عالمی مسئلہ بنایا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy