Mon, 28 Mar 2022 19:56:02
کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے درمیان ایس ایس ایل سی امتحانات پہلے دن پُرامن طور پر منعقد ہوئے۔ بیشتر طلباء نے یونیفارم میں امتحان میں شرکت کی جبکہ چند غیرحاضر رہے اور بعض کو حجاب پہننے پر واپس بھیج دیا گیا۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 19:47:50
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جن ریاستوں میں ہندو یا دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کم آبادی ہے وہاں مذہب اور زبان کی بنیاد پر متعلقہ گروپ کو اقلیتی برادری قرار دیا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 12:35:41
پنجاب کنگس نے آئی پی ایل 2022 میں جیت کے ساتھ کھاتہ کھولا ہے۔ ٹیم نے ایک مقابلے میں رائل چیلنجرس بنگلور کو 5 وکٹ سے شکست دی۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 12:02:38
بہار کے مویشی و ماہی پروری کے وزیر مکیش ساہنی کو آج کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اتوار کو گورنر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی درخواست پر مویشی و ماہی پروری کے وزیر مکیش ساہنی کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 11:57:26
اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی اقتدار میں واپسی کے لئے مسلم سماج کو قصور وار قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج سے صاف ہوچکا ہے کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے پاس نہ تو اترپردیش میں حکومت بنانے کی اور نہ ہی بی جے پی کو اقتدا رمیں آنے سے روکنے کی قابلیت ہے۔بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی قوت صرف بی ایس پی میں ہے۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 11:50:48
بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی) کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے پٹرول، ڈیژل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے لئے مرکز کی نریندر مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ اس سے ملک میں پہلے سے ہی آسمان چھوتی مہنگائی سے پریشان عام آدمی کی مشکلات اور بڑھ جائیں گی۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 11:43:47
کانگریس نے اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پچھلے چھ دنوں میں پانچویں بار ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اور وہ مسلسل لوٹنے کا کام کر رہی ہے۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 11:37:33
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے عوام کی محنت کی کمائی بینکوں کے ذریعے لوٹی جا رہی ہے اور حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔
View more
Mon, 28 Mar 2022 11:27:26
آندھرا پردیش کے ضلع چتور کے بھاکرا گاؤں کے نزدیک بھاکر پیٹ گھاٹ روڈ پر ایک نجی بس کے کھائی میں گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں سے چھ کی حالت نازک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy