Wed, 30 Mar 2022 20:12:10
پی یو سی فرسٹ ایئر کا امتحان کل 29 مارچ سے شروع ہوا جس کے دوران ضلع بھر کی پی یو کالجس سے قریب 700 طلبہ غیر حاضر رہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ان غیر حاضر طلبہ میں حجاب کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے امتحان دئے بغیر گھر واپس جانے والی 48 طالبات بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 18:09:41
بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب واقع شمس نور نرسنگ ہوم میں ڈاکٹر شمس نور کی قیادت میں ایک 26 سالہ غیر شادی شدہ خاتون کے رحم سے بچہ دانی کو محفوظ رکھتے ہوئے رسولیوں کو نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس کے بعد شہر میں ڈاکٹر کی خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 17:23:12
بھٹکل میں گھروں کا ٹیکس بھرنے کے لئے لوگوں کو پہلے میونسپالٹی پہنچنا پڑتا تھا، پھر ایک فارم فل کرکے بینک جاکر رقم جمع کرانا پڑتا تھا، رقم جمع کرنے کے بعد بینک کی رسید لے کر پھر واپس میونسپالٹی پہنچ کر ٹیکس بُک میں ٹیکس کی بھرپائی کا اندراج کرانا پڑتا تھا، مگر اب بھٹکل کے عوام کے لئے خوش خبری یہ ہے اب میونسپل حکام اور روینو آفسر س خود گھر گھر جائیں گے اور ٹیکس وصول کرکے اُسی وقت ٹیکس کی ا
View more
Wed, 30 Mar 2022 12:26:25
ساحل آن لائن کے رفیق کار مولوی سید سالک برماور ندوی کی اہلیہ کلثوم نرمین کے انتقال پر ساحل آن لائن کے سبھی اسٹاف نے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر مولوی سید سالک صاحب کے ساتھ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام پیش کیا، ساتھ ساتھ انہیں ہمت و حوصلہ کے ساتھ آگے بھی کام کرنے کی تلقین کی۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 11:56:30
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل دنیا بھر میں ہونے والی پیشرفتوں پر غور و فکر کے بعد انسانی اور شہری حقوق کے حوالے سے اہم ترین عالمی رجحانات کا تجزیہ ترتیب دیتی ہے۔ اسی سلسلے میں تنظیم نے 29 مارچ منگل کے روز اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 11:29:50
ترکی کے اہم شہر استنبول میں روسی وفد کے سربراہ ولادیمیر میڈنسکی اور یوکرین کے نمائندے ڈیوڈ ارخامیا کے درمیان منگل کو مذاکرات شروع ہوگئے -
View more
Wed, 30 Mar 2022 11:13:44
دہلی کی ایک عدالت نے بلی بائی ایپ کیس کے ملزم نیرج بشنوئی اور سلّی ڈیلز ایپ کے ملزم اومکاریشور ٹھاکر کو انسانی بنیادوں کا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت دے دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلی بار کے مجرم ہیں اور مسلسل قید ان کی بھلائی کے لیے نقصان دہ ہو گی۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 11:07:51
بریلی میں دو فریق کے درمیان خونی تصادم کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پہلے ہولی پر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، اب لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کو لے کر ہنگامہ ہے۔ بریلی کے بہیڑی کوتوالی علاقہ کے گاؤں جام جنوبی میں دو برادریوں کے لوگوں کے درمیان نازیبا تبصرہ کرنے اور خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کو لے کر تنازعہ ہوگیا۔
View more