Mon, 28 Mar 2022 10:20:56
کرناٹک بھر میں آج پیر سے سال رواں کے ایس ایس ایل سی امتحانات کا آغاز ہوگیا جس کے لئے 3444 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ بھٹکل تعلقہ میں اس بات ایس ایس ایل سی امتحانات دینے والے طلبہ کی تعداد 2185 ہے ، جس کے لئے دس امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ بلاک ایجوکیشن آفسر دیوی داس موگیر نے بتایا کہ تمام امتحانی مراکز میں بچوں کو امتحانات کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کی گئی ہے اور شفافیت کے ساتھ ا
View more
Sun, 27 Mar 2022 20:41:01
بھٹکل پریس کی ایک ٹیم کے ساتھ مختلف سرکاری محکمہ کی ٹیموں پر مشتمل بھٹکل میڈیا کپ 2022 کا دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ آج اتوار شام کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے فائر پولس کی ٹیم نے فائنل میں ہیسکام (ہبلی الیکٹری سٹی کمپنی) ٹیم کو محض پانچ رنوں سے شکست دیتے ہوئے کپ جیت لیا۔
View more
Sun, 27 Mar 2022 11:17:02
درج فہرست ذات (ایس سی) سرٹفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے موگیر سماج کی طرف سے منی ودھان سودھا کے سامنے جو احتجاجی دھرنا شروع کیا ہے سنیچر کو پانچویں دن داخل ہوگیا
View more
Sun, 27 Mar 2022 07:09:52
کرناٹک میں ایک بعد ایک نئے تنازعے سامنے آ رہے ہیں۔ حجاب تنازعہ کے بعد مندروں کے میلوں میں مسلم دکانداروں پر پابندی لگائی گئی، اور اب ریاست میں مدرسوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 27 Mar 2022 07:04:58
کانگریس کے جنرل سکریٹریوں اور انچاروں کا اجلاس ہفتہ کے روز دہلی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ کانگریس پارٹی 31 مارچ کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔ احتجاج کے لئے ’تھالی بجاؤ، مہنگائی بھگاؤ‘ کا نعرے دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Mar 2022 06:52:35
بھاسکر کے مقامی ایڈیٹر نے سابق الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی سے مسلمانوں کی آبادی، تعدد ازدواج، طلاق ثلاثہ، لوجہاد، حجاب اور کشمیری پنڈتوں کے مسائل پر گفتگو کی جس پر انہو ں نے سلسلہ وار جواب دیتے ہوئے کہاکہ حجاب کے تعلق سے قرآن میں کہاگیاہے کہ مرد عورت دونوں کو مناسب کپڑے پہننے چاہئیں، کالج میں پابندی کی بات ہوئی، لیکن وہاں تو یونیفارم نہیں ہوتا، اسکول یونیفارم میں سکھوں کی پگڑی، سندور کی اجا
View more
Sat, 26 Mar 2022 18:36:10
بی بی مسکان خان جنہوں نے زعفرانی شالیں اوڑھے ہوئے اور جئے شری رام کے نعرے لگانے والے لڑکوں کا بہادری کا سامنا کرتے ہوئے شہرت حاصل کی تھی جو ان سے حجاب نکال دینے کا مطالبہ کررہے تھے،
View more
Sat, 26 Mar 2022 18:31:34
کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامیا نے کہا کہ 2023کا اسمبلی الیکشن ان کا آخری ہوگا مگر وہ سیاست میں برقرار رہیں گے۔ ریاستی اسمبلی میں قائد اپوزیشن نے کہا کہ اگلے الیکشن میں وہ کس حلقہ سے مقابلہ کریں گے، اس کا فیصلہ انہوں نے ابھی نہیں کیا اور انتخابات کے لیے کانگریس کے چیف منسٹر چہرے پر پارٹی کے فیصلے کا احترام کریں گے۔
View more