Sat, 02 Apr 2022 12:40:04
گنگولی سے 20 ناٹیکل میل کی دوری پر بیچ سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی تیز لہروں کی زد میں آ کر غرقاب ہوگئی مگر اس پر موجود 5 مچھیروں کو بچا لیا گیا ۔
View more
Sat, 02 Apr 2022 11:57:31
سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آچکا ہے۔ ہلال نظر آنے کی سرکاری طور پر توثیق کی گئی ہے جس کے بعد سعودی کے ساتھ دیگر ممالک میں بھی ماہ رمضان المبارک کا آغاز عمل میں آیا۔
View more
Sat, 02 Apr 2022 11:24:24
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کے بیان کے ایک دن بعد کہ ان کی حکومت ’حلال‘ گوشت کے خلاف اٹھائے گئے ’’سنگین اعتراض‘‘ پر غور کرے گی، کچھ بجرنگ دل کارکنوں نے مبینہ طور پر جمعرات کو بھدراوتی میں ایک مسلم دکاندار پر حملہ کردیا۔شیموگہ پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) بی ایم لکشمی پرساد نے بتایا کہ متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Sat, 02 Apr 2022 11:18:30
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم کرنل شری کانت پروہت کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب ممبئی ہائی کورٹ نے مقدمہ سے ڈسچارج کئے جانے والی اس کی عرضداشت پر فوری سماعت سے انکار کردیا وہیں ممبئی ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے ذریعہ یومیہ بنیاد پر جاری سماعت پر اسٹے لگانے سے بھی انکار کردیا-یہ اطلاع جمعیۃ کی جاری کردہ ریلیز میں دی گئی ہے -
View more
Sat, 02 Apr 2022 10:56:58
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ لال مانڈویا نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں جبراً آبادی کنٹرول نہیں کی جائے گی بلکہ عوام خود اسے کنٹرول کر رہے ہیں اور اس کیلئے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے -
View more
Sat, 02 Apr 2022 10:46:38
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کرناٹک کے تمام کانگریس رہنماؤں سے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کا وہ متحد ہو کر سامنا کریں اور یہ طے کرلیں کہ ان انتخابات میں پارٹی کو فیصلہ کن جیت سے ہمکنار کریں گے اور کم از کم 150سیٹیں حاصل کریں گے-
View more
Fri, 01 Apr 2022 20:07:21
انکولہ میں 21 دسمبر 2013 کو ایک صنعت کار آر این نائک کا قتل ہوا تھا جس میں پولس نے12 لوگوں کو گرفتار کیا تھا، اُس میں بینگلور میں رہائش پذیر بھٹکل کا ایک نوجوان رشاد شابندری بھی شامل تھا۔ 30 مارچ کو بیلگام سیشن کورٹ نے قتل معاملے میں گرفتار 12 لوگوں میں سے9 لوگوں کو قتل کا قصوروار مانا،و ہیں تین لوگوں کو بے قصور قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات صادر کئے۔ اسی کے تحت پورے آٹھ
View more
Fri, 01 Apr 2022 08:57:31
مسلمانوں کے خلاف متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنا والا “بی جے پی وزیر کے ایس ایشورپہ کے خلاف بنگلورو کی 42 اے سی ایم ایم کورٹ نے شیموگہ پولس کو ایف آئی آر درج کرنے اور معاملے کی تفتیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Fri, 01 Apr 2022 08:51:23
کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کے خلاف جمعرات کو ’مہنگائی مکت بھارت ‘ مہم شروع کی اور حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy