Fri, 01 Apr 2022 08:26:21
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو لوک سبھا میں مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) پر مرکز کی مودی حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Fri, 01 Apr 2022 08:23:07
کانگریس کے سابق صدر اور سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے غریبوں کو براہ راست نقصان پہنچ رہا ہے، حکومت کو عوامی مفاد میں قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرنا چاہئے۔
View more
Fri, 01 Apr 2022 08:19:17
ہندوستانی موسمیاتی سائنس محکمہ (آئی ایم ڈی) نے جمعرات کو کہا کہ شمال مغربی اور وسطی ہندوستان کے بڑے حصوں میں جاری دوسری گرمی کی لہر کے ساتھ ہی اپریل میں شمال مغرب کے بیشتر حصوں اور وسطی ہندوستان اور شمال مشرقی ہندوستان کے کچھ حصوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا امکان ہے۔
View more
Fri, 01 Apr 2022 01:27:36
موگیر سماج کو شیڈول کاسٹ(درج فہرست ذات) کا سرٹی فیکٹ جاری نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جب اُترکنڑا کی مختلف دلت تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی تو منی ودھان سودھا کے احاطے میں دونوں ذات کے لوگ آپس میں جھگڑ پڑے، جس کے دوران کچھ دیر کے لئے اے سی دفتر کے باہر ہنگامہ مچ گیا۔
View more
Thu, 31 Mar 2022 14:17:56
پاکستان کے یوم جہموریہ کے موقع پر ایک بے ضرر سا پیغام پوسٹ کرنے پر حال ہی میں ہوئی باگلکوٹ ڈسٹرکٹ کی 25 سالہ خاتون کی گرفتاری حکام کی طرف سے قانون کے تیڑھے اور غلط استعمال کی ایک اور مثال ہے ۔
View more
Thu, 31 Mar 2022 12:20:25
سینئر کانگریس رہنما اور گدگ کے رکن اسمبلی ایچ کے پاٹل نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ ملک میں تیار کی گئی 19 لاکھ ووٹنگ مشینیں غائب ہو چکی ہیں ۔
View more
Thu, 31 Mar 2022 10:21:21
کرکرناٹک کے اسکولی نصاب میںبھگوت گیتا کو شامل کرنے اور اسے طلبہ کو پڑھانے کے فیصلے پر چوطرفہ تنقیدیں ہو رہی ہیں لیکن سرکار ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 23:34:06
ایس ایس ایل سی امتحان کے دوران باحجاب طالبات کو حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت پر سات ٹیچروں کو معطل کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پرائمری اور سکینڈری تعلیم کے وزیر بی سی ناگیش نے اس تعلق سے بتایا کہ اُنہیں اس بات کا علم ہے کہ تین امتحانی مراکزمیں نگرانی کرنے والوں کو معطل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 23:31:35
سپریم کورٹ کے اشارے کے بعدبدھ کو بہار میں شراب بندی قانون میں بڑی تبدیلیوں کو اسمبلی سے ہری جھنڈی مل گئی ہے۔ شراب پر پابندی کا ترمیمی بل اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ایکسائز منسٹر سنیل کمار نے شراب پر پابندی اور ایکسائز ترمیمی بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy