Wed, 30 Mar 2022 23:03:46
پورے ملک میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی مہم جاری ہے، طالبات پر حجاب پر پابندی، کشمیر فائلس کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی مہم، منادر کے احاطوں میں مسلمانوں کی دکانوں پر امتناع کی کوشش کے بعد اب کرناٹک میں حلال مصنوعات پر امتناع عائد کرنے کے مطالبے میں شدت پیدا کی جارہی ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ایسی کوششوں کی مخالفت کرنے کے بجائے سرکار خود ایسے کاموں کو بڑھاوا دے کر مسلمانوں ک
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:37:49
مدھیہ پردیش میں انٹرنس امتحان میں بے ضابطگی کا معاملہ سامنے آنے پر ایک بار پھر ’ویاپم کا جنّ‘ بوتل سے باہر آ گیا ہے، جس کی وجہ سے ریاست کی سیاست میں بھی ہلچل مچ گئی ہے۔ کانگریس حکومت کو گھیرنے میں لگ گئی ہے تو شیوراج حکومت کو دفاعی رخ اختیار کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:34:18
بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے بدھ کے روز ریاست کے بگڑتے نظامِ قانون پر ریاستی وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:28:27
اتر پردیش بورڈ انٹرمیڈیٹ کے طلبا آج انگریزی کا امتحان دینے کے لیے مکمل تیاری کر چکے تھے، لیکن اچانک خبر آئی کہ پرچہ لیک ہو گیا ہے جس کی وجہ سے امتحان رد کر دیا گیا۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:23:08
کانگریس نے بدھ کے روز ایندھن کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے لئے مرکز پر تنقید کی اور اسے مودی حکومت کی جانب سے کی جا رہی ’جبراً وصولی‘ قرار دیا۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری رندیپ سرجےوالا نے ٹوئٹر پر کہا، ’’مودی حکومت کی طرف سے عام آدمی کے بجٹ پر روزانہ حملہ، روز جبراً وصولی، روزانہ استحصال جاری ہے۔‘‘
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:20:35
جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کے روز مبینہ طور پر ملی ٹنٹوں کے ساتھ تعلق رکھنے کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ سرکاری ملازموں کو نوکریوں سے معطل کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے ملی ٹنٹوں کے ساتھ تعلق رکھنے پر پانچ ملازموں کو بر طرف کر دیا ہے۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:17:14
ہندوستان میں لگاتار بڑھتی مہنگائی کو لے کر اپوزیشن برسراقتدار طبقہ پر شدت کے ساتھ حملہ آور ہے۔ خصوصاً کانگریس لیڈران مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ آج نویں دن ملک میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں آٹھویں بار اضافہ کیا گیا۔
View more
Wed, 30 Mar 2022 21:02:02
کشمیری پنڈتوں کے ایشو پر دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش کے سامنے مظاہرہ کرنے پہنچے بی جے پی لیڈر تیجسوی سوریہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy