Mon, 04 Apr 2022 14:08:12
پاکستان میں تقریباًایک ماہ سے جاری سیاسی ڈرامہ بازی کے خاتمہ کے وقت قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دنگل میں ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا -
View more
Mon, 04 Apr 2022 07:44:42
کرناٹک میں حجاب تنازعہ کی وجہ سے سرکاری اور دیگر پرائیویٹ اداروں میں مسلم طالبات کی تعلیم کو لے کر جس طرح کا بحران گزشتہ دنوں کھڑا ہوا اسے دیکھتے ہوئے کرنا ٹک اسٹیٹ بورڈ آف اوقاف نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پہل کی ہے کہ ریاست کے تمام اضلاع میں موجود خالی وقف جائیدادوں پر مقامی وقف اداروں کی طرف سے لڑکیوں کیلئے اسکولس اور کا لجس قائم کرنے کے منصوبوں کو بڑھاوا دیا جاۓ
View more
Sun, 03 Apr 2022 22:34:47
’اللہ حافظ‘ عمران خان! جی ہاں، پاکستانی فوج نے بظاہر عمران خان کو ’اللہ حافظ‘ کر دیا۔ اتوار یعنی آج تین اپریل کو پاکستانی پارلیمنٹ میں جس عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہونے والی تھی، اس میں عمران کے ہارنے کی توقع تھی لیکن اس سے پہلے ہی پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک ایسا فیصلہ ہوا جسے مبصرین غیر آئینی قرار دے رہے ہیں۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 22:30:33
بنگلورو کی فارما کمپنی بائیوٹیک لمٹیڈ کی ایکزیکٹیو چیئرپرسن کرن مجمدار شا نے کرناٹک میں مسلم محالف نفرت انگیز اقدامات و بیانات کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار کیا ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 22:25:30
گنگولی میں پیش آَئے المناک واقعہ میں ایک شخص اس وقت زندہ جل کر ہلاک ہوگیا جب اس کے گھر میں آگ لگ گئی اور وہ سوتا رہ گیا تھا۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 18:43:17
بھٹکل میں شدت گرمی سے لوگوں کا حال بے حال ہے، یہاں ابتدائی روزے 13 گھنٹہ 40 منٹ طویل ہیں، رمضان کے پہلے دن چونکہ بھٹکل کے اکثر گھروں کے چھوٹے چھوٹے پانچ اور چھ سال کے بچے بھی اپنے شوق اور ضد کرکے روزہ رکھتے ہیں، مگر اس بار گرمی کی شدت میں روزہ رکھنے سے بالخصوص بچے اپنا حلق سوکھ جانے کی شکایت کرتے پائے گئے۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 14:45:33
سنیچر شام کو ملک کے بیشتر شہروں میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد کرناٹک کے بینگلور، بیدر، مینگلور، اُڈپی، کنداپور، بھٹکل، ہوناور، کمٹہ، کاروار، ہبلی سمیت پڑوسی ریاست مہاراشٹرا کے ممبئی، تمل ناڈو ، کیرالہ، اُترپردیش ، لکھنو، بھوپال، دہلی، جموں و کشمیر وغیرہ میں آج اتوار کو رمضان کی شروعات ہوچکی ہے اور ان سبھی علاقوں میں آج پہلا روزہ رکھا جارہا ہے۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 14:00:53
یوکرین میں روسی فوجی آپریشن دوسرے ماہ سے جاری ہے۔دوسری طرف وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کیف کوشکست دینے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے کہا کہ کریملن رہنما یوکرین کو شکست دینے میں ناکام رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن یوکرین کو روس کے کسی بھی کیمیائی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے ساز و سامان فراہم کر رہا ہے۔
View more
Sun, 03 Apr 2022 13:52:16
ریاست میں ہندووں کی طرف سے حجاب ، مندروں کے پاس کاروبار اور حلال گوشت کے تعلق سے جو تازہ مسائل کھڑے کیے جا رہے ہیں اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اڈپی کے ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ نے ایک نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلمان حجاب مسئلہ ختم کردیں تو باقی مسائل بھی اپنے آپ ختم ہوسکتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy