Sat, 09 Apr 2022 13:16:49
شہر بنگلورو کے تقریباً10معروف اسکولوں میں بم رکھے جانے کی ایک جھوٹی خبر نے اسکولوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا کردیا - شہر کے ہوسکو ر کے قریب موجود ایبنزر انٹرنیشنل اسکولس کو سب سے پہلے مبینہ ای میل موصول ہوا جس میں بتایا گیا کہ اسکول میں ایک بہت طاقتور بم رکھا گیا ہے اس میں کہا گیا تھا کہ فوری طور پر اس کی اطلاع پولیس حکام کو دی جائے -
View more
Sat, 09 Apr 2022 12:23:24
بھٹکل تعلقہ کے مشہور و معروف رتھ اتسوا یا 'تیر ہبّا' کا انعقاد 10 اپریل کو ہوگا جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔
View more
Sat, 09 Apr 2022 12:18:46
مرڈیشور میں واقع آر این شیٹی فرسٹ گریڈ کالج میں کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے نصاب کے تحت تعلیمی سال 2021-22 میں شروع کیے گئے بی بی اے اور بی سی اے کورس میں داخلہ لینے والے 13 طلبہ کے تعلیمی مستقبل پر خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ ابھی تک کالج کو یونیورسٹی کی طرف سے ان کورسس کے لئے اجازت نامہ نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے یہ طلبہ فرسٹ سیمسٹر کا امتحان دینے کے اہل نہیں رہے ہیں ۔
View more
Sat, 09 Apr 2022 12:11:35
رات کے وقت موٹر بائک پر سوار ہو کر مٹر گشتی کرنے اور سڑک سے گزرنے والوں پر شرارتاً انڈے اور پتھر پھینکنے کے الزام میں عوام نے ایک نوجوان کو دھر دبوچ کر پیٹنے کے بعد پولیس کے حوالہ کیا جبکہ 2 ملزمین کے فرار ہونے کی بات کہی جارہی ہے ۔
View more
Fri, 08 Apr 2022 19:37:16
ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری کے بھٹکل دورہ کے موقع پر نیشنل ہائی وے ہوراٹا سمیتی نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے بھٹکل شمس الدین سرکل پر ریامپ کے بجائے فلائی اوور کی تعمیر کا مطالبہ رکھا ۔
View more
Fri, 08 Apr 2022 19:30:44
وینلاک ہاسپٹل کے قریب ایک موٹر سائیکل اور پرائیویٹ بس کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے بعد لگنے والی آگ میں دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔
View more
Fri, 08 Apr 2022 16:31:57
بروز چہارشنبہ یہاں کے کلامندر میں ”سروا جنانگادا شانتیا توٹا“ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام لوک نائک جے پی وچارا ویدیکے کی طرف سے کیاگیا تھا۔
View more
Thu, 07 Apr 2022 19:18:41
کیرالہ کی ایک کالج میں زیر تعلیم 3 طلبہ اڈپی ضلع سینٹ میریس آئلینڈ سیر و تفریح کے دوران سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن کی شناخت ایلن ریجی (22 سال)، امل سی انیل (22 سال) اور انٹونی شینوئی کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 07 Apr 2022 15:16:41
سعودی عرب نے حرمین شریفین اور وہاں آنے والے اللہ کے مہمانان کے لیے بہترین اور جدید ترین ٹکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا ہے۔ ان ہی کوششوں میں مسجد حرام کے اندر دنیا کے سب سے بڑے ایئرکنڈیشننگ پلانٹ کی فراہمی شامل ہے۔ یہ پلانٹ حرم کے اندر فضا کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے میں مصروف رہتی ہے کہ مسجد حرام میں ہوا صاف ہو۔ اس طرح حرم شریف کا رخ کرنے والے پوری راحت او
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy