Tue, 12 Apr 2022 10:32:54
موگیر کمیونٹی کو واپس شیڈول کاسٹ (ایس سی) میں شامل کرنے کا مطالبہ لے کر موگیر سماج والوں کا احتجاجی دھرنا آج منگل کو 21 ویں دن میں داخل ہوگیا جس کے دوران ایک شخص نے اپنے اوپر پٹرول انڈیل کر سخت ناراضگی ظاہر کی کہ اتنے دنوں تک احتجاج میں بیٹھے ہونے کے باوجود سرکار ان کے مطالبا ت پر کان دھرنے کو تیار نہیں ہے۔ اس نوجوان کوانتہائی اقدام سے روکنے کے لئے جب پولس آگے بڑھ رہی تھی تو نوجوان نے
View more
Mon, 11 Apr 2022 13:07:21
برچی کے قریب ڈومگیری کراس پر انتہائی تیز رفتاری کار نے لاری کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں کار میں سفر کر رہے دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ تین لوگوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 13:00:05
ہوم منسٹر جیانیندرا ارگا کے بیان کے مطابق 545 پولیس سب انسپکٹروں کی تقرری عمل میں آئی ہے جس کی عبوری فہرست جاری کی گئی ہے، مگر اب اس تقرری کے لئے منعقدہ امتحان کے دوران بڑے پیمانے پر گڑبڑی ہونے کا الزام سامنے آیا ہے ۔ اس لئے اس معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کے حوالے کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 12:55:21
سورتکل کے این آئی ٹی کے ساحل پر مذہبی تقریب سے متعلق لمحات دیکھتے ہی دیکھتے ایک خاندان کے لئے ٹریجڈی میں بدل گئے جب دو چچا زاد بہنیں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں ، جن کی شناخت وئیشنوی (21 سال) اور تریشا (17 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ جبکہ وئیشنوی کے والد وینکٹیش کو ڈوبتے وقت بچا لیا گیا ۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 12:52:58
بھٹکل کا مشہور و معروف رتھ اتسوا المعروف تیر حبّا اتوار کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ اختتام پزیر ہوا جس میں ہزاروں بھکتوں نے شرکت کی ۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 12:35:10
ریاست میں فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے والے عناصر کو قابو میں کریں، یا مستعفی ہوجائیں، اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے اتوار کے دن یہ مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 12:16:23
دنیا بھر میں ٹکراو اور اختلافات کی خبروں کے درمیان ایک خبر مغربی کنارے کے چھوٹے سے قصبے بیت اللحم کی مقدس سرزمین سے آئی ہے ، حضرت عیسیٰ کی پیدائش اب مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان دوستی ،بھائی چارے اور ہم آہنگی کا نمونہ بنی ہوئی ہے۔ جہاں رمضان المبارک کے سبب بیشتر فلاحی کاموں میں مسلمانوں کے ساتھ عیسائی پیش پیش ہیں ۔جو نہ صرف اجتماعی افطار میں مدد کررہے ہیں بلکہ مختلف علاقوں میں سجاوٹ کے کامو
View more
Mon, 11 Apr 2022 11:51:43
کانگریس کی خواتین ونگ کی سربراہ نیتا ڈی سوزا نے ہفتہ کو ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں وہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی سے دہلی-گوہاٹی فلائٹ میں مہنگائی پر بحث کرتی نظر آرہی ہیں۔
View more
Mon, 11 Apr 2022 11:37:17
وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس بیان پر کہ ملک میں انگریزی کے متبادل کے طور پرہندی کا استعمال ہونا چاہئے، جنوبی ہند اور شمال مشرق سے پوری شدت سے آوازیں بلند ہوئی ہیں اوراسے مرکزی حکومت کی جانب سے ہندی تھوپنےکی کوشش قراردیا جارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy